• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے: تنویر صادق

by امت ڈیسک
11/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: نیشنل کانفرنس کے ترجمان اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر داخلہ امت شاہ کو کٹھوعہ اور بارہمولہ واقعات کے بارے میں آگاہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات جموں و کشمیر کے لوگوں کو الگ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا: ‘ ہم ان واقعات میں براہ راست مخل نہیں ہو سکتے کیونکہ لا اینڈ آرڈر ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے لہذا ہم نے براہ راست اس معاملے کو وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھایا ہے’۔

موصوف ترجمان نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کسی بھی بے گناہ کیموت نہیں ہونی چاہئے، اس سلسلے میں کل ہمارے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ مرکزی وزیر داخلہ سے ملے اور کٹھوعہ اور سوپور میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں بات کی اور کہا کہ ایسی چیزوں سے جموں وکشمیر کے لوگ الگ ہوسکتے ہیں اگر حالات ٹھیک کرنے ہیں تو ہمیں ایک ساتھ چلنا ہوگا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ایک اہم بات یہ ہے کہ لا اینڈ آرڈر ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے لہذا ہم اس میں براہ راست مخل نہیں ہوسکتے ہیں اسی لئے ہم نے معاملہ اعلیٰ حکام کے ساتھ اٹھایا ہے اور ہم اس پر لگے ہوئے ہیں’۔

تنویر صادق نے کہا کہ کسی بے گناہ کی موت نہیں ہونی چاہئے اور یہاں حالات ٹھیک کرنے کے لئے لوگوں کا ساتھ اہم ہے۔انہوں نے کہا: ‘عمر عبداللہ نے کل ہی پریس کے ساتھ یہ واضح کیا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ ریاستی درجے کی بحالی، کٹھوعہ اور سوپور واقعات اور یہاں کی گورننس پر بات ہوئی ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ہم بار بار دہرا رہے ہیں کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہونا چاہئے تاکہ ہم لوگوں کے مسائل کو حل کر سکیں، یہاں اس کی وجہ سے کئی چیزیں رکی ہوئی ہیں اور دہرا کنٹرول بھی ہے جس کا ایک ہی علاج ہے کہ ریاستی درجہ بحال کیا جائے’۔

عارضی ملازمین کے احتجاج کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں رکن اسمبلی نے کہا: ‘اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ پُر امن احتجاج ہر شہری کا جمہوری حق ہے’۔انہوں نے کہا: ‘حکومت عارضی ملازمین کے مسائل کو دیکھ رہی ہے لیکن اس میں تھوڑے وقت کی ضرورت ہے، یہ ان کی حکومت ہے اور ان ملازموں کے مسائل کا حل جلد سے جلد نکالا جائے گا’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید نے لوک سبھا اجلاس میں پہلی بار کی شرکت

Next Post

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

انجینئر رشید کی پارلیمنٹ میں پہلی حاضری

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

اکھنور جموں میں مشتبہ دھماکہ،فوجی کیپٹن سمیت دو اہلکار ہلاک

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

محبوبہ مفتی نے کٹھوعہ سوپور قتل کیس میں سخت سزا کا مطالبہ کیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

یرغمالیوں کی رہائی نہ ہوئی تو جنگ بندی ختم، صرف تباہی ہوگی:ڈونالڈ ٹرمپ

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

ایل جی کی شری روی داس جی کی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »