• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

by امت ڈیسک
18/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ اور ضلع پلوامہ کے ترال علاقوں میں دو مشتبہ اشیا کو بر آمد کیا جن میں سے شوپیاں میں بر آمدہ مشکوک شئی کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے منگل کی صبح شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں ایک مشکوک شئی کو دیکھا۔انہوں نے کہا کہ اس کو ناکارہ بنانے کے لئے بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے اس کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔

دریں اثنا سیکورٹی فورسز نے پلوامہ کے ترال علاقے میں بھی منگل کی صبح ایک مشتبہ شئی کو دیکھا اور اس کو ناکارہ بنانے کے لئے بم ناکارہ بنانے والی ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے اس جگہ کو محاصرے میں لے لیا ہے اور اس شئی کو ناکارہ بنانے کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گیانیش کمار ملک کے اگلے چیف الیکشن کمشنر ہوں گے

Next Post

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

کولگام میں 4 ملزموں کو 12 سال کی قید اور ایک لاکھ روپیہ فی کس جرمانے کی سزا سنائی گئی: پولیس

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

کٹھوعہ میں دو افراد قریب دو کروڑ نقدی رقم کے ساتھ گرفتار

کٹھوعہ میں دو افراد قریب دو کروڑ نقدی رقم کے ساتھ گرفتار

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »