• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
18/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بلاور میں مکھن دین کی زیر حراست خودکشی کے معاملے میں ہفتے گذر جانے کے بعد بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اب تک نہ کسی عدالتی انکوائری کا حکم دیا گیا ہے اور نہ ہی سوگوار خاندان کے لئے کسی قسم کے معاوضے یا امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے ڈی جی پی جموں وکشمیر سے مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘ مکھن دین کی المناک موت کو ہفتے گذر گئے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی، عدالتی انکوائری کا کوئی حکم یا سوگوار خاندان کے لیے کسی قسم کا امداد یا معاوضہ بھی نہیں دیا گیا’۔ان کا کہنا ہے: ‘ سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ مقتول کو مبینہ طور پر خودکشی کرانے والا ایس ایچ او بلاور تاحال فرار ہے’

محبوبہ مفتی نے اپنے پوسٹ میں کہا: ‘یہ معاملہ صرف یہیں ختم نہیں ہوتا ہے مکھن دین جیسے بہت سے بے گناہ افراد کو ایک ہی افسر کے ذریعہ ملی ٹنسی کے جھوٹے الزامات میں گرفتار کیا جاتا ہے اور جب تک کارروائی نہیں کی جاتی ہے ان کو اسی المناک انجام کا سامنا کرنا پڑتا ہے’۔

انہوں نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں وکشمیر کو مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘ہم ڈی جی پی جموں وکشمیر پولیس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مداخلت کریں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کو یقینی بنائیں اور مستقبل میں ایسے المناک واقعات کی روک تھام کو یقینی بنائیں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں اور ترال میں مشکوک اشیا بر آمد، ایک کو ناکارہ بنا دیا گیا

Next Post

کولگام میں 4 ملزموں کو 12 سال کی قید اور ایک لاکھ روپیہ فی کس جرمانے کی سزا سنائی گئی: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

کولگام میں 4 ملزموں کو 12 سال کی قید اور ایک لاکھ روپیہ فی کس جرمانے کی سزا سنائی گئی: پولیس

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

جی ایم سی اننت ناگ کے ای این ٹی محکمے نے ایک نو عمر لڑکے کی ناک سے سانپ نما کیڑا نکال دیا

کٹھوعہ میں دو افراد قریب دو کروڑ نقدی رقم کے ساتھ گرفتار

کٹھوعہ میں دو افراد قریب دو کروڑ نقدی رقم کے ساتھ گرفتار

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

سرینگر پولیس حضرت بل زون کے زیراہتمام کاسکو ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام

سرینگر پولیس حضرت بل زون کے زیراہتمام کاسکو ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »