• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور بند

سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور بند

by امت ڈیسک
20/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر :زوجیلا پر تازہ برف باری کے نتیجے میں وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری سے جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ اس شاہراہ پر بی آر او کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ٹریک بحال کیا جائے گا۔ادھر وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر برف باراں کے باوجود ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔

ٹریفک حکام نے بتایا کہ زوجیلا پر تازہ برف باری کے باعث سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی آر او کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ٹریک بحال کیا جائے گا۔

حکام نے بتایا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل حمل حسب معمول جاری ہے۔انہوں نے مسافروں سے لین ڈسپلن پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ مٹی کے تودے یا چٹانیں کھسک آںے کے خدشات کے پیش نظر بانہال اور رام بن کے درمیان غیر ضروری طور پر ٹھہرنے سے اجتناب کریں اور شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں۔

حکام نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ اور بھدرواہ – چمبا روڈ مسلسل بند ہیں۔قابل ذکر ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق سیاحتی مقامات گلمرگ، پہلگام سمیت وادی کے بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں ہوئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ سمیت بالائی علاقوں میں برف باری، میدانی علاقوں میں بارشیں

Next Post

سری نگر کے بلیوارڈ روڈ پر گھاٹ نمبر 17 کے قریب واک وے کا ایک حصہ بہہ گیا، لوگوں میں تشویش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سری نگر کے بلیوارڈ روڈ پر گھاٹ نمبر 17 کے قریب واک وے کا ایک حصہ بہہ گیا، لوگوں میں تشویش

سری نگر کے بلیوارڈ روڈ پر گھاٹ نمبر 17 کے قریب واک وے کا ایک حصہ بہہ گیا، لوگوں میں تشویش

حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہے: سکینہ یتو

حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہے: سکینہ یتو

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ریاسی سڑک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق

جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا: وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »