• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار,مسروقہ مال برآمد

سرینگر میں چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار,مسروقہ مال برآمد

by امت ڈیسک
21/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اعجاز بابا /سرینگر
سرینگر پولیس نے لال بازار میں چوری کے ایک معاملے کو چند گھنٹوں میں ہی حل کرکے ملزم کو گرفتار اور مسروقہ مال کو برآمد کیا ، ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ،ارزان صاحب سوپور کے رہائشی اور اس وقت جوگیوان لال بازار میں مقیم ، مقصود احمد بابا کی تحریری شکایت موصول ہونے پر ، پولیس اسٹیشن لال بازار نے فوری کارروائی کی۔

شکایت کنندہ نے اطلاع دی تھی کہ ایک نامعلوم چور نے جوگیوان لال بازار میں 34،000 روپیہ نقد رقم اور تانبے کے برتن چرائی ہیں ۔ پولیس نے ایف آئی آر نمبر ) (07/2025) کے تحت فوری کاروائی شروع کی اور مکمل تحقیقیات میں ملزم جس کی شناخت آصف مجید جو کولگام کے والٹینگو کنڈ کے رہائشی ہیں کو چند ‘گھنٹوں میں گرفتار کیا ہے

ایس ایچ او لال بازار ، اشفاق راشد میر کی متحرک قیادت میں ان کی سرشار ٹیم کی فوری کارروائی میں ملزم کو گرفتار کیا اور اس سے مسروقہ مال برآمد کیا۔

مزید تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے قریبی مسجد سے سی سی ٹی وی کیمروں کے ڈی وی آرچوری کرکے شواہد کو مٹانے کی کوشش کی تھی۔ تاہم ، پولیس نے 33،731 نقد رقم کی وصولی میں کامیاب رہی ،مسجد الرحمن جوگیوان لال بازار کے سی سی ٹی وی کیمروں کے ڈی وی آر اور لاپتہ تانبے کے برتن چور سے برآمد کیے

حکام نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ مزید تفتیش جاری ہے ، اور اس معاملے کو تیزی سے نتیجہ اخذ کرنے کے لئے تمام کوششیں کی جارہی ہیں۔
جے اینڈ کے پولیس امن و امان کو برقرار رکھنے ، عوامی حفاظت کو یقینی بنانے اور پورے خطے میں مجرمانہ سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلا بجٹ تمام عوامی مسائل حل نہیں کر سکتا: وزیراعلیٰ عمرعبداللہ

Next Post

حکومت بار بار جامع مسجد کو بند کرنے سے گریز کرے:میر واعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
حکومت بار بار جامع مسجد کو بند کرنے سے گریز کرے:میر واعظ

حکومت بار بار جامع مسجد کو بند کرنے سے گریز کرے:میر واعظ

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بیجبہاڑہ میں غیر مقامی مزدور مردہ پایا گیا، تحقیقات شروع

سعودی عرب میں عرب رہنماؤں کا اجلاس، غزہ سے متعلق ٹرمپ کی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا

سعودی عرب میں عرب رہنماؤں کا اجلاس، غزہ سے متعلق ٹرمپ کی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا

سوپور پولیس نے دو افراد کو این ڈی پی ایس کے تحت گرفتار کیا

سوپور پولیس نے دو افراد کو این ڈی پی ایس کے تحت گرفتار کیا

وزیر اعلیٰ آج ڈاک بنگلہ گاندربل میں لوگوں سے ملاقات کریں گے

وزیر اعلیٰ آج ڈاک بنگلہ گاندربل میں لوگوں سے ملاقات کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »