• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور پولیس نے دو افراد کو این ڈی پی ایس کے تحت گرفتار کیا

سوپور پولیس نے دو افراد کو این ڈی پی ایس کے تحت گرفتار کیا

by امت ڈیسک
22/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی سوپور پولیس نے مجاز اتھارٹی سے باضابطہ نظر بندی کا حکم ملنے کے بعد دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ جانکاری کے مطابق فردوس احمد ڈار ولد نذیر احمد ڈار ساکن معراج پورہ سوپور اورفردوس احمد بھٹ ولد غلام محی الدین بھٹ ساکن مزبغ سوپور کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے اور اب انہیں ڈسٹرکٹ جیل ادھم پور اور کٹھوعہ ڈسٹرکٹ جیل میں رکھا گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ مذکورہ منشیات فروشوں کے خلاف کئی مقدمات درج کیے گئے ہیں اور وہ اب بھی پولیس ضلع سوپور کے مقامی نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے منشیات کی فروخت میں ملوث تھے۔ سوپور کے عام لوگوں نے منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائی میں سوپور پولیس کے کردار کو سراہا۔ سوپور پولیس ایسے مجرموں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

جب کہ 20 فروری کو منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے مالیاتی نیٹ ورکس کے خلاف ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے، اننت ناگ پولیس نے ضلع اننت ناگ کے چینی گنڈ سریگفوارہ کے رہنے والے عبدالمجید بٹ، دامادہ محمد احسن گنائی کا دو منزلہ زیر تعمیر رہائشی مکان ضبط کیا جو ایک کنال اراضی پر مشتمل ہے، مکان کی قیمت ایک کروڑ بتائی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں عرب رہنماؤں کا اجلاس، غزہ سے متعلق ٹرمپ کی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا

Next Post

وزیر اعلیٰ آج ڈاک بنگلہ گاندربل میں لوگوں سے ملاقات کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ آج ڈاک بنگلہ گاندربل میں لوگوں سے ملاقات کریں گے

وزیر اعلیٰ آج ڈاک بنگلہ گاندربل میں لوگوں سے ملاقات کریں گے

سری نگر- لیہہ شاہراہ ہنوز بند، قومی شاہراہ پر ٹریفک حسب معمول جاری

سری نگر- لیہہ شاہراہ ہنوز بند، قومی شاہراہ پر ٹریفک حسب معمول جاری

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فوجی جوان زخمی

جموں وکشمیر میں شراب اور منشیات کی وبا آگ کی طرح پھیل رہی ہے: التجا مفتی

جموں وکشمیر میں شراب اور منشیات کی وبا آگ کی طرح پھیل رہی ہے: التجا مفتی

شراب مخالف سائن بورڈ کی ضبطی حیران کن : میر واعظ

شراب مخالف سائن بورڈ کی ضبطی حیران کن : میر واعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »