• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- لیہہ شاہراہ ہنوز بند، قومی شاہراہ پر ٹریفک حسب معمول جاری

سری نگر- لیہہ شاہراہ ہنوز بند، قومی شاہراہ پر ٹریفک حسب معمول جاری

by امت ڈیسک
22/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ پر گذشتہ تین دنوں سے ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے۔ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ اس شاہراہ پر بی آر او کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ٹریفک بحال کیا جائے گا۔بتادیں کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر 20 فروری کو زوجیلا پر بھاری برف باری کے بعد ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ٹریفک حکام نے ہفتے کو بتایا کہ سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہنوز بند ہے۔انہوں نے کہا کہ اس شاہراہ پر بی آر او کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ٹریفک بحال کیا جائے گا۔

ادھر وادی کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل حمل حسب معمول جاری ہے۔

حکام نے انہوں نے مسافروں سے لین ڈسپلن پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ مٹی کے تودے یا چٹانیں کھسک آںے کے خدشات کے پیش نظر بانہال اور رام بن کے درمیان غیر ضروری طور پر ٹھہرنے سے اجتناب کریں اور شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر اختیار کریں۔انہوں نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ، سنتھن روڈ اور بھدرواہ – چمبا روڈ مسلسل بند ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ آج ڈاک بنگلہ گاندربل میں لوگوں سے ملاقات کریں گے

Next Post

پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فوجی جوان زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں فوجی جوان زخمی

جموں وکشمیر میں شراب اور منشیات کی وبا آگ کی طرح پھیل رہی ہے: التجا مفتی

جموں وکشمیر میں شراب اور منشیات کی وبا آگ کی طرح پھیل رہی ہے: التجا مفتی

شراب مخالف سائن بورڈ کی ضبطی حیران کن : میر واعظ

شراب مخالف سائن بورڈ کی ضبطی حیران کن : میر واعظ

جموں میں لیفٹیننٹ جنرل کی صدارت میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد

جموں میں لیفٹیننٹ جنرل کی صدارت میں مشترکہ سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد

اسکولی بچوں کویکم مارچ کو شاندار استقبال کیا جائے : محکمہ تعلیم

اسکولی بچوں کویکم مارچ کو شاندار استقبال کیا جائے : محکمہ تعلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »