• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہماری حکومت جموں و کشمیر میں ہمہ گیر ترقی اور عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم: عمر عبد اللہ

ہماری حکومت جموں و کشمیر میں ہمہ گیر ترقی اور عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم: عمر عبد اللہ

by امت ڈیسک
22/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
طویل انتظار کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وسطی ضلع گاندربل میں اکھل کنگن پل کا افتتاح کیا جس کے بعد انہوں نے ضلع میں عوامی رابطہ مہم پروگرام بھی منعقد کیا اور لوگوں کے مسائل و طالبات سننے ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وسطی ضلع گاندربل میں اکھل کنگن پل کا افتتاح کیا ۔ اس موقعہ پر ان کے ہمراہ ممبر اسمبلی کنگن میاں مہر علی اور دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں پل کا افتتاح کیا۔دریائے سندھ کے پار پھیلا ہوا اکھل پل اس علاقے کی دیرینہ ضرورت تھا، جہاں مناسب کراسنگ نہ ہونے کی وجہ سے مکینوں کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔پل، جس کی کل لمبائی 84 میٹر ہے، کو سال 2008 میں منظوری دی گئی تھی۔پل کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے ایک پوسٹ میں لکھا ”کنگن میں دریائے سندھ پرطویل اکھل پل کا افتتاح کرنے کا اعزاز۔ یہ اہم بنیادی ڈھانچہ کنیکٹیویٹی میں اضافہ کرے گا اور لوگوں کے لیے سفر میں آسانی پیدا کرے گا“۔ انہوں نے مزید لکھا ”ہماری حکومت جموں و کشمیر میں ہمہ گیر ترقی اور عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے پرعزم ہے“۔پل کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے اپنے حلقہ انتخاب کے دفتر ڈاک بنگلہ، فتح پور، گاندربل میں عوامی وفود سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو مطالبا ت سننے ۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عوامی رابطہ مہم کے تحت گاندربل میں عوامی وفود سے ملاقات کی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد خاص طور پر تاجر ، عوامی نمائندہ اور دیگر طبقوں سے وابستہ افراد تھے جنہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل و مطالبات سے آگاہ کیا اور وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعلیٰ نے لکھا تھا ” میں آج 12بجکر 30منٹ سے اپنے حلقہ انتخاب کے دفتر، ڈاک بنگلہ، فتح پور، گاندربل میں عام لوگوں سے ملاقات کروں گا“۔انہوں نے مزید لکھا تھا ”آپ کے تحفظات اور تجاویز سننے کا منتظر ہوں“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسکولی بچوں کویکم مارچ کو شاندار استقبال کیا جائے : محکمہ تعلیم

Next Post

آسام: مسلم اراکین اسمبلی کو اب نہیں ملے گی نماز کے لیے چھٹی، بی جے پی حکومت نے 90 سالہ روایت کر دی ختم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
آسام: مسلم اراکین اسمبلی کو اب نہیں ملے گی نماز کے لیے چھٹی، بی جے پی حکومت نے 90 سالہ روایت کر دی ختم

آسام: مسلم اراکین اسمبلی کو اب نہیں ملے گی نماز کے لیے چھٹی، بی جے پی حکومت نے 90 سالہ روایت کر دی ختم

جموں میں یاتری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہلاک، 17زخمی

جموں میں یاتری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک ہلاک، 17زخمی

سرینگر : نواب بازار میں آتشزدگی سے 3 مکان  خاکستر

سرینگر : نواب بازار میں آتشزدگی سے 3 مکان خاکستر

ہند واڑہ میں واٹس اپ کے ذریعے کی جانی والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

ہند واڑہ میں واٹس اپ کے ذریعے کی جانی والی شکایت پر پہلا ای ایف آئی آر درج

سرکار  شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

سرکار شراب پر پابندی بل منظور کرنے میں مدد کرے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »