• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مہاراجہ ہری سنگھ کے باغیوں کو شہید نہیں کہا جا سکتا ہے: سنیل شرما

مہاراجہ ہری سنگھ کے باغیوں کو شہید نہیں کہا جا سکتا ہے: سنیل شرما

by امت ڈیسک
05/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ مہاراجہ ہری سنگھ کے باغیوں کو شہید نہیں کہا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا، ‘ملک کے دشمنوں کے حق میں یوم شہادت نہیں ہوسکتا ہے’۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔

قبل ازیں بدھ کے روز ایوان میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہوئی جب پی ڈی پی کے رکن اسمبلی وحید پرا نے مطالبہ کیا کہ 13 جولائی 1931 کو جو ‘یوم شہدا’ تھا، کی منسوخ شدہ چھٹی پر کیلنڈر میں نظر ثانی کی جائے۔

تاہم اس پر بی جے پی کے ارکان اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر سنیل شرما نے اعتراض کیا۔اپوزیشن لیڈر نے باہر نامہ نگاروں کو بتایا، ‘یوم شہادت میجر سوم ناتھ شرما، برگیڈئر راجندر سنگھ ،مقبول وانی کے نام پر ہوگا، ملک کے دشمنوں کے حق میں کوئی یوم شہادت نہیں ہونا چاہئے’۔

انہوں نے کہا، ‘جس طرح اسپکیر صاحب نے ایک خاص پارٹی کے طور پر حرکت کی مجھے اس پر افسوس ہوا’۔

ان کا کہنا تھا، ‘یہ ریاست مہاراجہ ہری سنگھ کی دین ہے، بینک، فلڈ چنل، ایس ایم ایچ ایس ہسپتال ان کی دین ہے، ان کے خلاف جنہوں نے بغاوت کی وہ شہید نہیں ہوسکتے’

موصوف نے کہا کہ جنہوں نے مہاراجہ کے خلاف بغاوت کی وہ شہید نہیں کہلائے جا سکتے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں 9 مارچ کی شام تک موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

13 جولائی کے شہیدوں نے ملک کے آئین کو مضبوط بنانے کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں: سریندر چودھری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
13 جولائی کے شہیدوں نے ملک کے آئین کو مضبوط بنانے کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں: سریندر چودھری

13 جولائی کے شہیدوں نے ملک کے آئین کو مضبوط بنانے کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں: سریندر چودھری

شمیمہ فردوس اورسجاد لون کے درمیان تلخ کلامی

شمیمہ فردوس اورسجاد لون کے درمیان تلخ کلامی

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو گی

اسمبلی میں اورنگزیب کی تعریف، ابو عاصم اعظمی کو بجٹ اجلاس سے معطل کردیا گیا

اسمبلی میں اورنگزیب کی تعریف، ابو عاصم اعظمی کو بجٹ اجلاس سے معطل کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »