• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی کا 13 جولائی پر بی جے پی کے ریمارکس کے خلاف احتجاج

پی ڈی پی کا 13 جولائی پر بی جے پی کے ریمارکس کے خلاف احتجاج

by امت ڈیسک
06/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی کے کارکنوں نے پارٹی لیڈر التجا مفتی کی قیادت میں جمعرات کو یہاں 13 جولائی کے شہداء پر بی جے پی لیڈر کے ریمارکس کے خلاف احتجاج درج کیا۔احتجاجی کارکنوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ ‘شہدا کے وارث زندہ ہیں’ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر التجا مفتی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ’70 سال قبل ان شہیدوں نے تانا شاہی راج کے خلاف اپنی جانیں نچھاور کی ہیں یہاں لوگوں پر ظلم تھا’۔انہوں نے کہا: ‘ہم ان شہیدوں کی توہین کو بر داشت نہیں کریں گے ان کی قربانیوں کی وجہ سے ہی یہاں ایک سیاسی تحریک شرع ہوئی اور پھر جمہوری نظام قائم ہوا’۔

التجا نے کہا کہ اگر ان شہیدوں نے قربانیاں نہ دی ہوتیں تو یہاں جمہوری نظام قائم نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا: ‘کل ہمارے ان شہیدوں کی توہین کی گئی جو قطعی غلط ہے بی جے پی ہماری اجتماعی تاریخ کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ہم چاہتے ہیں کہ بی جے پی لیڈر سنیل شرما جموں وکشمیر کے لوگوں سے معافی مانگیں’۔انہوں نے کہا: ‘یہ 22 شہید ہمارے ہیرو تھے اور رہیں گے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر کی سربراہی میں کابینہ نے بزنس رولز کی منظوری دے دی

Next Post

ایل جی کا خطاب عمر حکومت کی طرف سے بی جے پی کو محبت نامہ ہے: سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ایل جی کا خطاب عمر حکومت کی طرف سے بی جے پی کو محبت نامہ ہے: سجاد لون

ایل جی کا خطاب عمر حکومت کی طرف سے بی جے پی کو محبت نامہ ہے: سجاد لون

محمد سمیع کے میچ کے دوران  روزہ نہ رکھنے پر تنازعہ

محمد سمیع کے میچ کے دوران روزہ نہ رکھنے پر تنازعہ

وادی بنگس میں بڑی عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر سے بچنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے: عمر عبداللہ

وادی بنگس میں بڑی عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر سے بچنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے: عمر عبداللہ

سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »