• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

by امت ڈیسک
07/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وادی کشمیر میں تین ماہ کی طویل سرمائی تعطیل کے بعد جمعرات کو سرکاری و نجی اسکولوں میں دوبارہ درس و تدریس کا آغاز ہوگیا۔ اسکولوں میں پہلے دن طلبہ کا جوش و خروش قابل دید رہا، جبکہ اساتذہ و اسکولی عملہ نے انہیں خوش آمدید کہا۔

کشمیر میں تعلیمی ادارے یکم مارچ کو کھلنے والے تھے، لیکن خراب موسم کی وجہ سے تعطیل میں چھ دن کی توسیع کر دی گئی تھی۔ اسکول کھلنے سے قبل محکمہ تعلیم کی جانب سے بڑے پیمانے پر تیاریاں کی گئیں، جس کے تحت اسکولوں کی صفائی اور دیگر ضروری انتظامات مکمل کیے گئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ماہ دسمبر میں ہی مر حلہ وار طریقوں پر سرمائی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

طلبہ نے اسکول واپسی پر مسرت کا اظہار کیا اور اپنے دوستوں اور اساتذہ سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیا۔ والدین بھی خوش نظر آئے، کیونکہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ سہیل احمد نامی ایک شہری، جس کا بیٹا پہلی بار اسکول گیا، کا کہنا ہے: ’’یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ میرا بچہ آخرکار کلاس میں بیٹھا ہے۔‘‘

تاہم، اسکول کھلنے کے باوجود کئی مسائل درپیش ہیں۔ وادی میں درسی کتب کی شدید قلت ہے، کیونکہ محکمہ تعلیم اب تک تمام اسکولوں میں کتابوں کی تقسیم مکمل نہیں کر پایا ہے۔ حکام کے مطابق، جلد ہی یہ مسئلہ حل کر لیا جائے گا تاکہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی بنگس میں بڑی عمارتوں اور ہوٹلوں کی تعمیر سے بچنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے: عمر عبداللہ

Next Post

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

بجٹ غریب عوام کی بہتری کے لئے ہے: سریندر چودھری

عمر سرکار  کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید

عمر سرکار کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید

کٹھوعہ: تین افراد پراسرار طور پر لاپتہ، سرچ آپریشن شروع

کٹھوعہ: تین افراد پراسرار طور پر لاپتہ، سرچ آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »