• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

by امت ڈیسک
07/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں کشمیر اسمبلی میں وزیراعلیٰ و وزیر خزانہ عمر عبداللہ نے بجٹ پیش کر دیا ہے۔ حالیہ انتخابات میں جیت کے بعد این سی حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کیا ہے۔

عمر عبداللہ نے اپنے پہلے بجٹ میں خواتین، انتودیا انا یوجنا (اے اے وائی) خاندانوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے عام لوگوں کے لیے کئی فلاحی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔اپنی ایک گھنٹہ اور 38 منٹ کی تقریر میں عمر نے یکم اپریل سے جموں اور سری نگر کے سمارٹ شہروں میں چلائی جانے والی ای بسوں سمیت تمام سرکاری ٹرانسپورٹ خدمات میں خواتین کے لیے مفت سواریوں کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا، "میں لڑکیوں کے لیے شادی کی امداد کی اسکیم کو 50000 روپے سے بڑھا کر 75000 روپے کرنے کا بھی اعلان کرتا ہوں۔”اپنے انتخابات سے پہلے کے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے، عمر نے انتودیا انا یوجنا خاندانوں کو 200 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان کیا لیکن انہوں نے بی پی ایل اور غربت کی لکیر سے اوپر والے خاندانوں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔”میں خونی رشتوں میں تحفے میں دی گئی جائیدادوں پر صفر اسٹامپ ڈیوٹی کا بھی اعلان کرتا ہوں جو پہلے تین سے سات فیصد کے درمیان تھا۔ اس کا مقصد جائیداد کے تنازعات کو کم کرنا ہے،” سی ایم نے کہا۔انہوں نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے کمی کا اعلان بھی کیا۔

اپوزیشن اراکین نے عمر عبداللہ کے بجٹ کو اشک شوئی کے مترادف قرار دیا۔ لنگیٹ اسمبلی حلقے کے رکن شیخ خورشید نے کہا کہ عمر عبداللہ نے خواتین کیلئے مفت بس سروس کا اعلان کیا مگر سوال یہ ہے کہ جب بسیں ہی نہیں ہیں تو سواری کس میں کریں گے۔ انہون نے کہا کہ دو سو یونٹ مفت بجلی کا اعلان بھی ایک بھونڑا مزاق ہے کیونکہ جس اسکیم کے ساتھ اسے منسلک کیا گیا ہے ، اس میں شامل ہونے کیلئے صارفین کو پہلے ایک لاکھ روپے خرچ کرنا ہوں گے۔

جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوا تھا جس میں انہوں نے حکومت کی جانب سے ریاستی درجہ کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔

اپنے خطاب میں منوج سنہا نے کہا تھا کہ حکومت ریاستی درجہ کی بحالی کے لیے تمام فریقین سے بات چیت کر رہی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال کیے گئے ترقیاتی کاموں کا بھی ذکر کیا، جن میں سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن اور بانہال میں دو بائی پاس سڑکوں کی تعمیر شامل ہے۔

ایل جی نے جموں و کشمیر میں جلد پنچایت اور بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے کے حکومتی عزم کا بھی اعادہ کیا اور کہا کہ کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرمائی تعطیل کے بعد وادی کے سکولوں میں رونقیں

Next Post

جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

جموں کشمیر بجٹ کے اہم نکات

جموں و کشمیر کی تباہی کی ذمہ دار محبوبہ مفتی سے سبق لینے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

بجٹ غریب عوام کی بہتری کے لئے ہے: سریندر چودھری

عمر سرکار  کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید

عمر سرکار کے بجٹ پر اپوزیشن کی شدید تنقید

کٹھوعہ: تین افراد پراسرار طور پر لاپتہ، سرچ آپریشن شروع

کٹھوعہ: تین افراد پراسرار طور پر لاپتہ، سرچ آپریشن شروع

خان صاحب، بڈگام میں  شخص پر چاقو سے حملہ؛ ہسپتال میں داخل

خان صاحب، بڈگام میں شخص پر چاقو سے حملہ؛ ہسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »