• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عارضی ملازموں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

عارضی ملازموں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

by امت ڈیسک
10/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کے عارضی ملازموں نے پیر کو یہاں اپنے مطالبوں کو لے کر زبردست احتجاج درج کیا۔انہوں نے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کی طرف پیش قدمی کرنے کی کوشش کی تاہم اس کو ناکام بنا دیا گیا۔

اس موقع پر جموں وکشمیر ڈیلی ویجرس فورم کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا: ‘ہم نے آج وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے گھیرائو کا پروگرام دیا تھا لیکن پولیس نے اس کو ناکام بنا دیا’۔

انہوں نے کہا: ”ہم سرکار سے آسمان کے تارے نہیں مانگ رہے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ جو الیکشن منشور اور الیکشن ریلیوں میں عارضی ملازموں کی نوکریوں کی مستقلی اور منمم ویجز ایکٹ کے حوالے سے کہا گیا اس کو پورا کیا جائے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘بجٹ میں عارضی ملازموں کے لئے صرف ایک جملہ کہا گیا کہ ہم اس کا حل تلاش کر رہے ہیں لیکن سال 2014 سے دس سال بیت گئے، بی جے پی – پی ڈی پی حکومت میں ریگولرائزیشن پالیسی بنی لیکن کوئی حل تلاش نہیں کیا گیا’۔

موصوف عہدیدار نے کہا کہ لداخ میں عارضی ملازموں کو 14 سے 45 ہزار روپیہ جبکہ دلی میں 21 سے 29 ہزار روپیے ماہانہ تنخواہ ملتے ہیں ہم نے کون سی خطا کی ہے۔انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر کے عارضی ملازموں نے نا مساعد حالات میں لوگوں کی خدمت کی’۔

ان کا کہنا تھا: ‘اگر ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو ہم جمعرات کو سکٹریٹ کے سامنے احتجاج کریں گے جس کی ذمہ داری سرکار پر ہوگی’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

Next Post

کٹھوعہ معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی ہو رہی ہے کوشش: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

کٹھوعہ معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی ہو رہی ہے کوشش: عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

حکومت گلمرگ فیشن شو کو پرائیویٹ معاملہ قرار دے کر اپنی ذمہ داری سے بری نہیں ہو سکتی: محبوبہ مفتی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی

رامبن میں ٹیمپو اور آلٹو میں تصادم، 1 ہلاک، 3 زخمی

رامبن میں ٹیمپو اور آلٹو میں تصادم، 1 ہلاک، 3 زخمی

ریاسی میں ٹیمپو گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی موت، 8 دیگر زخمی

ریاسی میں ٹیمپو گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی موت، 8 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »