• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

کٹھوعہ معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی ہو رہی ہے کوشش: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
10/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے حزبِ اختلاف کے لیڈر سنیل شرما کو کٹھوعہ کے دورے کی اجازت دیے جانے، جبکہ ڈپٹی چیف منسٹر کو اس کی اجازت نہ ملنے پر سوال اٹھایا۔

عمر عبداللہ نے ایوان سے استفسار کیا کہ اگر واقعی کٹھوعہ کی صورتِ حال اتنی سنگین ہے، تو پھر قائدِ حزبِ اختلاف کو وہاں جانے کی اجازت کیوں دی گئی، اور ریاست کے ڈپٹی چیف منسٹر کو اس کی اجازت کیوں نہیں دی گئی۔

وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ حکومت اس سارے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے اور جو بھی ذمہ دار پایا گیا، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

وزیر اعلی نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ اس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عارضی ملازموں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

Next Post

حکومت گلمرگ فیشن شو کو پرائیویٹ معاملہ قرار دے کر اپنی ذمہ داری سے بری نہیں ہو سکتی: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

حکومت گلمرگ فیشن شو کو پرائیویٹ معاملہ قرار دے کر اپنی ذمہ داری سے بری نہیں ہو سکتی: محبوبہ مفتی

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی

رامبن میں ٹیمپو اور آلٹو میں تصادم، 1 ہلاک، 3 زخمی

رامبن میں ٹیمپو اور آلٹو میں تصادم، 1 ہلاک، 3 زخمی

ریاسی میں ٹیمپو گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی موت، 8 دیگر زخمی

ریاسی میں ٹیمپو گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد کی موت، 8 دیگر زخمی

جموں و کشمیر پر 1,25,025 کروڑ روپے کا  قرضہ ہے: سرکار

میڈیکل کالج کے لیے سیلاب زدہ علاقے میں زمین الاٹ، اسمبلی میں بحث، انکوائری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »