• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

ہندو اور مسلمان کے درمیان نفرت سے ملک میں حالات خراب ہوں گے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
13/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیان : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ہندو اور مسلمان کے درمیان نفرت سے ملک کو نقصان ہوگا۔ انہوں نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کا ماحول خراب کر دیا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ "بھارت میں ہندو اور مسلمان مل کر رہ رہے تھے، لیکن لوگوں کے ذہنوں میں نفرت کا زہر گھول کر انہیں ایک دوسرے کا دشمن بتایا جارہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ نفرتی ماحول سے ملک کے حالات خراب ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوششوں سے ملک میں جاری ترقی کی رفتار سست ہوگی اور ملک کو کافی نقصان ہوگا۔ انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی پر زور دیا۔ محبوبہ مفتی نے پڑوسی ملک پاکستان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ’وہاں بھی اسی طرح کا ماحول پیدا کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے آج تک وہ ملک سنبھل نہیں پایا۔ اگر یہی صورتحال ہمارے ملک میں بھی جاری رہی تو آنے والے وقت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا‘۔

واضح رہے کہ محبوبہ مفتی نے آج جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کا دورہ کیا اور اس دورہ کے دوران انہوں نے ملک میں جاری فرقہ وارانہ انتشار پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریزرویشن پالیسی کشمیریوں کے لیے تباہی کا پیش خیمہ: سجاد لون

Next Post

بارہمولہ میں سڑک حادثہ؛مموٹر سائیکل سوار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں سڑک حادثہ؛مموٹر سائیکل سوار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

بارہمولہ میں سڑک حادثہ؛مموٹر سائیکل سوار ہلاک، دوسرا شدید زخمی

سری نگرعدالت کی طرف سے گلمرگ متنازعہ فیشن شو پر میزبانوں اور ای ایل ایل ای ایڈیٹر کو نوٹس جاری

سری نگرعدالت کی طرف سے گلمرگ متنازعہ فیشن شو پر میزبانوں اور ای ایل ایل ای ایڈیٹر کو نوٹس جاری

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

جموں و کشمیر، لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ایل جی اور وزیراعلیٰ نے عوام کو ہولی کی مبارکباد دی

ایل جی اور وزیراعلیٰ نے عوام کو ہولی کی مبارکباد دی

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

میر واعظ عمر فاروق خانہ نظر بند: انجمن اوقاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »