• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس – کانگریس الائنس میں کوئی ایمانداری نہیں ہے: محبوبہ مفتی

ہولی کا تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
14/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لوگوں کو ہولی کے پر مسرت تہوار پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے۔انہوں نے کہا:’تاہم اب کچھ متعصب لوگوں نے اس جشن کو اقلیتوں کے لیے خوف کا باعث بنا دیا ہے’۔

واضح رہے کہ ہولی ہندو مذہب کا ایک بہت بڑا تہوار ہے جس کو رنگوں اور بہار کے تہوار کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔موصوف سابق و زیر اعلیٰ نے جمعہ کے روز اس مقدس تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ہولی کا تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘ مجھے یاد ہے کہ میں یہ تہوار اپنے ہندو دوستوں کے ساتھ بے پناہ خوشی اور جوش و خروش سے منانے کے لئے بے صبری سے انتظار کرتی تھی’۔

محبوبہ مفتی نے کہا: ‘ تاہم اب کچھ متعصب لوگوں نے اقتدار میں رہنے والوں کی منظوری سے اس جشن کو اقلیتوں کے لیے خوف کا باعث بنا دیا ہے’۔انہوں نے اپنے پوسٹ میں مزید کہنا: ‘یہ بھارت کے جاگنے کا وقت ہے، سب کو ہولی کی مبارکباد’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ عمر فاروق خانہ نظر بند: انجمن اوقاف

Next Post

بھارت نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
بھارت  نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

بھارت نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

بجلی کے نادہندگان پی ڈی ڈی کے کروڑوں کے مقروض

بجلی کے نادہندگان پی ڈی ڈی کے کروڑوں کے مقروض

وادی  میں برفباری،متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

وادی میں برفباری،متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے بند

نامساعد موسمی صورتحال: کپواڑہ کے کئی پہاڑی علاقوں میں 17 مارچ تک اسکول بند رہیں گے

نامساعد موسمی صورتحال: کپواڑہ کے کئی پہاڑی علاقوں میں 17 مارچ تک اسکول بند رہیں گے

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »