• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

پونچھ سڑک حادثے میں 5 افراد زخمی

by امت ڈیسک
15/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 15 مارچ: ضلع پونچھ کے سانگلہ چوک علاقے میں ہفتہ کو ایک سڑک حادثے میں چار خواتین سمیت کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک ایکو گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر JK11E7782 تھا راجوری سے مینڈھر کی طرف جا رہا تھا کہ ڈرائیور گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔

اس واقعے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے ایس ڈی ایچ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک کو جدید علاج کے لیے جی ایم سی راجوری ریفر کر دیا۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

ریزرویشن کے نام پر کشمیری عوام کے ساتھ منظم نا انصافی: سجاد لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ایل جی کا خطاب عمر حکومت کی طرف سے بی جے پی کو محبت نامہ ہے: سجاد لون

ریزرویشن کے نام پر کشمیری عوام کے ساتھ منظم نا انصافی: سجاد لون

جموں وکشمیر میں سال 2019 سے بے روزگاری کی شرح میں کمی درج ہوئی: کابینہ وزیر

جموں وکشمیر میں سال 2019 سے بے روزگاری کی شرح میں کمی درج ہوئی: کابینہ وزیر

حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

ریزرویشن پر سی ایس سی کی رپورٹ کے لیے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی:وزیر اعلیٰ کی وضاحت

کلگام کے تین لاپتہ افراد کا معاملہ: ایک اور لاش ملی، تیسرے نوجوان کی تلاش جاری

کلگام کے تین لاپتہ افراد کا معاملہ: ایک اور لاش ملی، تیسرے نوجوان کی تلاش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »