• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں سال 2019 سے بے روزگاری کی شرح میں کمی درج ہوئی: کابینہ وزیر

جموں وکشمیر میں سال 2019 سے بے روزگاری کی شرح میں کمی درج ہوئی: کابینہ وزیر

by امت ڈیسک
15/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر حکومت کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری میں سال 2019 کے بعد سے بے روزگاری کی شرح میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 2019-20 میں ہے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد تھی جو 2023 24 میں کم ہوکر 6.1 فیصد رہ گئی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور رکن اسمبلی مبارک گل کے بے روزگاری پر پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں زراعت دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے وزیر جاوید احمد ڈار نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 2019-2020 میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد سے کم ہو کر 2023-2024 میں 6.1 فیصد رہ گئی ہے۔

حکومت نے اقتصادی جائزہ 2025 کا حوالہ دیا جو اتار چڑھاؤ کے ساتھ بے روزگاری کی شرح میں مجموعی طور پر مثبت رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔

اس سروے کے مطابق جموں وکشمیر میں بے روزگاری کی شرح23 2020-21 میں 5.9 فیصد 2021-22 میں 5.2 فیصد اور 2022 میں 4.4 فیصد رہی جبکہ 2023-24 میں تھوڑا سا بڑھ کر 6.1 فیصد ہو گئی۔

انہوں نے کہا، یہ بہتری لیبر فورس کی شرکت کی شرح ایل ایف پی آر اور ورکر پاپولیشن ریشو ڈبلیو پی آر میں بھی ظاہر ہوئی ہے جو کہ سال 2023 اور 2024 میں بالترتیب 64.3 فیصد اور 64.4 فیصد تک بڑھ گئی ہے جس سے جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے۔

موصوف وزیر نے یہ جانکاری بھی فراہم کی کہ روزگار کو فروغ دینے کے لئے گذشتہ دو برسوں کے دوران جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن جے کے پی ایس سی اور جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ جے کے ایس ایس بی کے ذریعے کل 11 ہزار 5 سو 26 امیدواروں کی بھرتیاں عمل میں لائی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریزرویشن کے نام پر کشمیری عوام کے ساتھ منظم نا انصافی: سجاد لون

Next Post

حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
Next Post
حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

حکومت انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے وعدہ بند: ناصر اسلم وانی

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

ریزرویشن پر سی ایس سی کی رپورٹ کے لیے چھ ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی:وزیر اعلیٰ کی وضاحت

کلگام کے تین لاپتہ افراد کا معاملہ: ایک اور لاش ملی، تیسرے نوجوان کی تلاش جاری

کلگام کے تین لاپتہ افراد کا معاملہ: ایک اور لاش ملی، تیسرے نوجوان کی تلاش جاری

میر منصور ،یاسر ریشی کی پی ڈی پی میں شمولیت واپسی

میر منصور ،یاسر ریشی کی پی ڈی پی میں شمولیت واپسی

بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

بارہمولہ:دس سال پرانا فراڈ کیس حل کرلیا، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »