• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چاڈورہ اسپتال میں کتے کی موجودگی، 7 ملازمین معطل

چاڈورہ اسپتال میں کتے کی موجودگی، 7 ملازمین معطل

by امت ڈیسک
21/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سینٹرل کشمیر کے ضلع بڈگام میں سب ضلع ہسپتال چاڈورہ کے ایمر جنسی ٹراما روم میں ایک کتے کی موجودگی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے سخت کارروائی کرتے ہوئے سات ملازمین کے بشمول دو ڈاکٹروں کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں۔ ایک انکوائری کمیٹی نے سنگین غفلت کی تصدیق کی

اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی۔ مورخہ 14 مارچ 2025 کو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر نے حقائق جاننے کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی تحقیقات میں کئی ملازمین کی سنگین لاپرواہی سامنے آئی، جس کے نتیجے میں فوری کارروائی کی گئی۔

انکوائری میں تین ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف ملازمین انصار شیخ مشتاق احمد اور عبدالغنی کو غفلت کا مرتکب پایا گیا، جس پر انہیں معطل کر کے ڈی ایچ ایس کے منسلک کر دیا گیا ہے۔ تحقیقات میں دو ڈاکٹروںکو بھی فرائض میں غفلت کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ ڈاکٹر مبشر امین اور ڈاکٹر عقیل افضل کو بطور تادیبی کارروائی ڈی ایچ ایس کے منسلک کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ زاہد احمد فارماسسٹ اور مشتاق احمد سینیٹری انسپکٹر کو بھی غفلت کا مرتکب پایا گیا اور ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی۔

کمیٹی کی رپورٹ میں اسپتال کی نگرانی اور انتظامی معاملات پر بھی سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ بلاک میڈیکل آفیسر رات کی ڈیوٹی کے عملے کی حاضری رجسٹر رکھنے میں ناکام رہے، سی سی ٹی وی کیمروں اور ان کی فوٹیج کی مناسب نگرانی نہیں کی گئی اور اسپتال میں غیر متعلقہ افراد کی موجودگی سے لاعلم رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کا حکم دے دیا

Next Post

اننت ناگ آگ متاثرین کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
اننت ناگ آگ متاثرین کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری: عمر عبداللہ

اننت ناگ آگ متاثرین کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری: عمر عبداللہ

پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

فقیر محمد خان  کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

فقیر محمد خان کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں ہٹ اینڈ رن کیس میں خاتون کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »