• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ آگ متاثرین کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری: عمر عبداللہ

اننت ناگ آگ متاثرین کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
21/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدام جاری ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘ہم اس مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں’۔
واضح رہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے کاد ی پورہ گاوں میں گذشہ روز آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک درجن سے زیادہ رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو اپنے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘اننت ناگ میں خوفناک آگ نے کئی مکانوں کو خاکستر کر دیا ہے جس سے کئی کنبے بے گھر ہو گئے ہیں’۔

انہوں نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے لیے فوری امداد اور بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘ ہم اس مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چاڈورہ اسپتال میں کتے کی موجودگی، 7 ملازمین معطل

Next Post

پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

پولیس محکمہ موسمیات کی طرح پیشین گوئیاں نہیں کرتے: پولیس سربراہ

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی 75لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق

فقیر محمد خان  کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

فقیر محمد خان کی موت: بھاجپا ترجمان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری میں ہٹ اینڈ رن کیس میں خاتون کی موت

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں 14867 میگاواٹ پن بجلی کی نشاندہی کی گئی، صرف 3540 میگاواٹ کا استعمال: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »