• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت پر میرواعظ کا مسجد الفاروقیہ سرینگر میں خطاب

by امت ڈیسک
26/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فارق نے ماہ رمضان المبارک کے سلسلے میں جاری اپنے خطبات اور وعظ و تبلیغ کی مجالس کے دوران مسجد شریف الفاروقیہ لکھری پورہ نوشہرہ میں رمضان کے آخری عشرے کی روحانی اور دینی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایام توبہ، استغفار، مغفرت اور خوداحتسابی کے لیے بے حد قیمتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن اور خاص طور پر شب ہائے قدر کی طاق راتیں اللہ کی رحمتوں سے بھرپور ہیں اور بندے کو چاہیے کہ وہ ان میں پوری طرح اپنے رب کی طرف رجوع کرے۔

انہوں نے خاص طور پر نوجوانوں میں کردار سازی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق سچائی، انکساری اور ہمدردی جیسے اوصاف کو اپنانا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان شریف صرف بھوکا پیاسا رہنے کا مہینہ نہیں بلکہ قرآن کریم کے لافانی اور انسان ساز پیغام کو سمجھ کر اس کے مطابق اپنی عملی زندگی میں تبدیلی لانے کا مہینہ ہے۔

جناب میرواعظ نے امت مسلمہ بالخصوص نوجوانوں کو تلقین کی کہ ان قیمتی دنوں اور راتوں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کریں اورنماز، ذکر و اذکار، دعا اور خدمت خلق میں اپنا قیمتی وقت صرف کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں دفتری اوقات کے دوران ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پاپندی عائد

Next Post

عدالت نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے انجینئر رشید کو حراستی پیرول دے دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

عدالت نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے انجینئر رشید کو حراستی پیرول دے دی

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

باغ گل لالہ عوام کے لئے کھول دیا گیا

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

کولگام میں منشیات فروش کی 1.5 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد قرق

کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

کٹھوعہ کے جوتھانہ علاقے میں جھڑپ شروع

شوپیاں میں مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپے

شوپیاں میں مختلف مقامات پر پولیس کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »