• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر میں گاڑی کی زد میں آکر نوجوان ازجان

by امت ڈیسک
30/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر کے سمپورہ علاقے میں سنیچر کی دیر رات ایک 16 سالہ لڑکا گاڑی کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک 16 سالہ اسکوٹی سوار، جس کا رجسٹریشن نمبر JK01BA-4312 ہے اور زعفران کالونی، پانتھہ چوک کا رہائشی، سری نگر کے سمپورہ میں گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ لڑکے کو فوری طور پر علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس کی شناخت فیضان احمد نندا (عمر 16سال) ولد محمد رفیق نندا ساکن غفران کالونی سری نگر کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا، واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف بورڈکے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

Next Post

کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر موسم خشک وخوشگوار رہنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
وادی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کے برف و باراں کا امکان

کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر موسم خشک وخوشگوار رہنے کا امکان

عید گاہ سرینگر میں نماز عید 10بجے مقرر: انجمن اوقاف

عید گاہ سرینگر میں نماز عید 10بجے مقرر: انجمن اوقاف

تعمیراتی کام کی وجہ سے عیدگاہ سری نگر میں عید کی نماز نہیں ہوگی: وقف بورڈ

تعمیراتی کام کی وجہ سے عیدگاہ سری نگر میں عید کی نماز نہیں ہوگی: وقف بورڈ

ہندواڑہ:بیٹے کو دل کا دورہ پڑنے کی خبر  سن کر والدہ چل بسی

ہندواڑہ:بیٹے کو دل کا دورہ پڑنے کی خبر سن کر والدہ چل بسی

شوال کا چاند نظر آگیا، جموں و کشمیر میں کل عید ہوگی: مفتی اعظم

شوال کا چاند نظر آگیا، جموں و کشمیر میں کل عید ہوگی: مفتی اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »