• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس پرامن زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: آئی جی پی

پولیس پرامن زندگی کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں: آئی جی پی

by امت ڈیسک
13/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انسپکٹر جنرل آف پولیس ،کشمیر وی کے بردی نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے کہ لوگ اپنی زندگی پُرامن طریقے سے گزاریں اور منشیات یا ملی ٹینسی کے خطرات سے دور رہیں۔

چھٹی پادشاہی گردوارہ میں بیساکھی کے موقع پر حاضری کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی پی بردی نے کہا کہ جموں کشمیر پولیس عوام کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

انہوں نے کہا، "ہم منشیات کے غلط استعمال اور ملی ٹینسی کے خلاف مسلسل جنگ لڑ رہے ہیں اور یہ جنگ جاری رہے گی۔ ہم کسی کو بھی امن میں خلل ڈالنے یا نوجوانوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے جموں و کشمیر کے لیے امن اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔ انھوں نے مزید کہا کہ تہوار ہمیں قریب لاتے ہیں اور ہمیں دعا مانگنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ -ایران مذاکرات کا پہلا دور مثبت: وہائٹ ہاؤس

Next Post

حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر تنظیموں کی شمولیت متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر تنظیموں کی شمولیت متوقع

حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر تنظیموں کی شمولیت متوقع

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن لڑکا ازجان

پکنک کے لیے اجازت پہلے طلب کی جائے:  ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

پکنک کے لیے اجازت پہلے طلب کی جائے: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

روح اللہ نے اے سی بی کے الزامات مسترد کئے

روح اللہ نے اے سی بی کے الزامات مسترد کئے

بانہال سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، نو زخمی

بانہال سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، نو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »