• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گاندربل میں گاڑی کی ٹکر سے کمسن لڑکا ازجان

by امت ڈیسک
13/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل، 13 اپریل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کولن گنڈ علاقے آج ایک تین سالہ لڑکا گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

خبر رساں ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے پاس دستیاب اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک تویرا گاڑی نے نابالغ راہگیر کو ٹکر مار دی۔ بچے کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال (ایس ڈی ایچ) کنگن لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

متوفی کی شناخت محمد حسین ولد ذاکر حسین بلتی ساکن نلگر سونمرگ کے طور پر کی گئی ہے جو اس وقت کلاں گنڈ میں مقیم ہے۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرآباد میں وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف 19 اپریل کو احتجاج، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر تنظیموں کی شمولیت متوقع

Next Post

پکنک کے لیے اجازت پہلے طلب کی جائے: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
پکنک کے لیے اجازت پہلے طلب کی جائے:  ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

پکنک کے لیے اجازت پہلے طلب کی جائے: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر

روح اللہ نے اے سی بی کے الزامات مسترد کئے

روح اللہ نے اے سی بی کے الزامات مسترد کئے

بانہال سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، نو زخمی

بانہال سڑک حادثہ میں ایک ہلاک، نو زخمی

ڈی پی اے پی  نے تمام کمیٹیاں تحلیل کردی

ڈی پی اے پی نے تمام کمیٹیاں تحلیل کردی

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کا بھیم راؤ امبیڈکر کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »