• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر داخلہ نے جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر داخلہ نے جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
23/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پہلگام میں پیش آئے حملے کے ایک روز بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو بیسرن ویلی کا دورہ کیا اور جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ وزارت داخلہ، قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)، خفیہ اداروں اور جموں و کشمیر پولیس کے اعلیٰ افسران موجود تھے۔امت شاہ کو موقع پر حملے کی نوعیت، حملہ آوروں کی سرگرمیوں اور اب تک کی گئی کارروائیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے افسران کو واضح ہدایات جاری کیں کہ اس المناک سانحے کے ذمہ داران کو جلد از جلد قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ سیاحوں پر کیا گیا یہ حملہ نہ صرف انسانیت کے خلاف جرم ہے بلکہ ملک کی سلامتی کو چیلنج دینے کی مذموم کوشش ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

امیت شاہ نے حکام کو ہدایت دی کہ جنوبی کشمیر بالخصوص پہلگام اور ملحقہ جنگلاتی علاقوں میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشنز کو تیز کیا جائے اور کسی بھی مشتبہ نقل و حرکت پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

بریفنگ کے دوران سکیورٹی ایجنسیوں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ حملہ انتہائی منظم اور منصوبہ بند طریقے سے انجام دیا گیا اور ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس میں سرحد پار سے سرگرم شدت پسند تنظیموں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔یاد رہے کہ منگل کے روز بیسرن ویلی میں ملی ٹینٹوں نے سیاحوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق اور کم از کم 10 زخمی ہو گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملہ: کانگریس سربراہ کھرگے نے مرکز کو تمام جماعتوں سے بات کرنے کا مشورہ دیا

Next Post

کولگام میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں جھڑپ شروع

مقامی گھوڑا بان  نے سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے  نچھاور کی اپنی.جان: وزیر اعلیٰ

مقامی گھوڑا بان نے سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے نچھاور کی اپنی.جان: وزیر اعلیٰ

پہلگام حملہ:جلد جواب دیا جائے گا: راجناتھ سنگھ

پہلگام حملہ:جلد جواب دیا جائے گا: راجناتھ سنگھ

پہلگام حملہ: مرکز نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

پہلگام حملہ: مرکز نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »