• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

by امت ڈیسک
24/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں جمعرات کے روز سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کے ڈوڈو ۔ بسنت گڑھ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکوریٹی فورسس کے دریعہ شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ یہ علاقہ گھنے جنگل کے لیے جانا جاتا ہے، بھارتی فوج کی 9 کور کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، جبکہ یہ 16 کور کی آپریشنل باؤنڈری سے بھی متصل ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ بسنت گڑھ کے علاقہ دودو میں پیش آئی جہاں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر روانہ کر دی گئی ہے اور علاقے کا محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

فوج کے حکام کے مطابق آپریشن مخصوص انٹیلی جنس ان پٹ کے بعد شروع کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ علاقے میں کم از کم دو عسکریت پسندوں کو دیکھا گیا ہے۔ حکام نے مزید کہا کہ گھنے جنگلاتی علاقہ میں عسکریت پسندوں کے گھات لگاکر حملہ کرنے کے امکانات کے پیش نظر سیکورٹی فورسز احتیاط کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق تصادم گھنے جنگل کے درمیان ایک اونچائی والے علاقے میں شروع ہوا۔ تازہ انکاؤنٹر پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دو دن بعد شروع ہوا جس میں 26 لوگوں کی جانیں گئیں، جن میں زیادہ تر سیاح تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملہ: مرکز نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

Next Post

بانڈی پورہ:ملی ٹینٹ نیٹ ورک کا پردہ فاش، 4 معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ:ملی ٹینٹ نیٹ ورک کا پردہ فاش، 4 معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار

ادھم پور جھڑپ میں فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

ادھم پور جھڑپ میں فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

بھارت نے دہلی میں پاکستان کے اعلیٰ سفارت کار کو طلب کر کے حکم جاری کر دیا

بھارت نے دہلی میں پاکستان کے اعلیٰ سفارت کار کو طلب کر کے حکم جاری کر دیا

بی ایس ایف جوان کو پاکستانی رینجرز نے پکڑ لیا

بی ایس ایف جوان کو پاکستانی رینجرز نے پکڑ لیا

آرمی چیف جنرل دویدی کل  سری نگر کا دورہ کریں گے

آرمی چیف جنرل دویدی کل سری نگر کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »