• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مقامی گھوڑا بان  نے سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے  نچھاور کی اپنی.جان: وزیر اعلیٰ

مقامی گھوڑا بان نے سیاحوں کی جان بچاتے ہوئے نچھاور کی اپنی.جان: وزیر اعلیٰ

by امت ڈیسک
23/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعلیٰ عمر عبدالله نے بدھ کو کہا کہ پہلگام میں ہونے والے حملے میں ایک مقامی گھوڑا بان اس وقت جاں بحق ہوا جب وہ سیاحوں کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم ان افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں جو اس حملے میں جاں بحق یا زخمی ہوئے۔

ہمارے پاس مختلف علاقوں سے مہمان آئے تھے جو چھٹیاں منانے آئے تھے، مگر افسوس وہ تابوتوں میں واپس لوٹے۔

انہوں نے کہا کہ اسی طرح ایک مقامی گھوڑا بان سید عدل اپنی روزی کمانے کے لیے نکلا تھا۔ وہ کام پر گیا تھا لیکن تابوت میں واپس آیا ۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عدل نے حملے کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان گنوا دی۔ عدل نے سیاحوں کی جان بچانے کی کوشش کی اور ملی ٹینٹوں سے رائفل چھیننے کی کوشش کی جس کی وجہ سے اسے نشانہ بنایا گیا اور وہ شہید ہوگیا ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہمیں اس خاندان کا خیال رکھنا ہوگا۔ میں لوگوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہم اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جو کچھ ممکن ہو سکا، ہم ان کے لیے کریں گے۔

وزیر اعلیٰ نے پہلگام میں عدل کے جنازے میں سینکڑوں افراد کے ساتھ شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں جھڑپ شروع

Next Post

پہلگام حملہ:جلد جواب دیا جائے گا: راجناتھ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پہلگام حملہ:جلد جواب دیا جائے گا: راجناتھ سنگھ

پہلگام حملہ:جلد جواب دیا جائے گا: راجناتھ سنگھ

پہلگام حملہ: مرکز نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

پہلگام حملہ: مرکز نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بانڈی پورہ:ملی ٹینٹ نیٹ ورک کا پردہ فاش، 4 معاونین اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار

ادھم پور جھڑپ میں فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

ادھم پور جھڑپ میں فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »