• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

file photo

کپواڑہ میں اپنے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی گولی لگنے سے شخص زخمی

by امت ڈیسک
27/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے کنڈی خاص علاقے میں گزشتہ دیر رات ایک 45 سالہ شخص کو نامعلوم بندوق برداروں نے اس کے گھر پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔

ایک اعلیٰ پولیس اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ زخمی کی شناخت کنڈی خاص کے رہنے والے رسول ماگرے کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ کے بعد اسے فوری طور پر طبی علاج کے لیے جی ایم سی ہندواڑہ لے جایا گیا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فائرنگ کے اردگرد کے حالات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملے کو فرقہ وارانہ بنانے والوں کو عادل کی قربانی کو یاد رکھنا چاہیے: عمر عبدللہ

Next Post

نامعلوم بندوق برداروں کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

نامعلوم بندوق برداروں کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

این آئی اے نے پہلگام حملے کی جانچ شروع کر دی

این آئی اے نے پہلگام حملے کی جانچ شروع کر دی

سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

سابق جماعت اراکین نے نئی جماعت کو لانچ کیا

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

پہلگام کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل کررہے گا:پی ایم مودی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

وزارت داخلہ کے حکم کے بعد این آئی اے نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »