• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملے پر خصوصی اسمبلی اجلاس: اس وقت ریاستی درجہ مانگنا سستی سیاست: عمر عبداللہ

پہلگام حملے پر خصوصی اسمبلی اجلاس: اس وقت ریاستی درجہ مانگنا سستی سیاست: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
28/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں :عمر عبداللہ نے جموں کشمیر اسمبلی میں پہلگام حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ہلاک شدہ سیاحوں کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مقامی گھوڑے بان سید عادل حسین شاہ کی بہادری کی تعریف کی وہیں انہوں نے کہا کہ یہ وقت سیاست کرنے یا مرکزی حکومت سے ریاستی درجہ کی بحالی کے لئے زور دینے کا مناسب وقت نہیں نہیں۔

یاد رہے کہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ایک روزہ خصوصی اجلاس میں پہلگام کے بائسرن چراگاہ میں 25 سیاحوں اور ایک مقامی گھوڑے بان سید عادل حسین شاہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی گئی۔ عمر عبداللہ نے سیاد عادہ شاہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا: ’’زندگی کا خوف سب کو ہوتا ہے، لیکن سید عادل نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر سیاحوں کو بچایا۔ اب دیگر مقامی افراد کی کہانیاں بھی سامنے آ رہی ہیں جنہوں نے سیاحوں کی جانیں بچائیں، جو ہماری کشمیری مہمان نوازی کی مثال ہیں۔‘‘

وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ یہ وقت سیاست کرنے یا حکومت ہند سے ریاستی درجہ مانگنے کا نہیں ہے۔ عمر نے کہا: ’’ایسے وقت میں اگر میں ریاستی درجہ مانگوں تو یہ میرے لیے بددعا ہوگی۔ ریاستی درجہ مانگنے کے اور بھی مواقع آئیں گے، لیکن یہ وقت صرف ملی ٹینسی کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا ہے۔‘‘ عمر عبداللہ نے اسمبلی اراکین کو میزیں بجانے سے بھی منع کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ، پونچھ سیکٹر میں گولہ باری : فوج

Next Post

جموں کشمیر میں پہلگام حملے کے خلاف قرار پاس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں پہلگام حملے کے خلاف قرار پاس

جموں کشمیر میں پہلگام حملے کے خلاف قرار پاس

کانگریس پاکستان کیخلاف مرکزی حکومت کے کسی بھی اقدام کی مکمل حمایت کرے گی:طارق قرہ

کانگریس پاکستان کیخلاف مرکزی حکومت کے کسی بھی اقدام کی مکمل حمایت کرے گی:طارق قرہ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم نے 1947 میں دو قومی نظریے کو مسترد کیا: ڈاکٹر فاروق

بھارت میں پاکستان کی 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی

بھارت میں پاکستان کی 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

بارہمولہ، کپواڑہ، اکھنور میں پاک فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی: ​​فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »