• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر دفاع ، این ایس اے کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر دفاع ، این ایس اے کی وزیر اعظم سے ملاقات

by امت ڈیسک
29/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی : پاکستان کے ساتھ سرحد پر کشیدگی کے درمیان دہلی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال اچانک وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پہنچے۔ اس اجلاس میں تینوں افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ اس کے بعد بھی راج ناتھ سنگھ کافی دیر تک وزیراعظم مودی کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے ۔ پہلگام حملے کے بعد راج ناتھ سنگھ کی وزیراعظم مودی سے یہ چوتھی ملاقات ہے۔ گزشتہ 12 گھنٹوں میں یہ مسلسل دوسرا موقع ہے جب وزیراعظم مودی راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ واضح ہے کہ ہندوستان نے کچھ بڑا کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کابینہ کمیٹی برائے سیکورٹی کی میٹنگ بھی بلائی ہے۔ پہلگام حملے کے بعد سی سی ایس کی یہ مسلسل دوسری میٹنگ ہوگی۔ سی سی ایس ملک کی سلامتی کے معاملات پر فیصلے کرنے والا اعلیٰ ترین ادارہ ہے۔ وہاں یہ فیصلہ کیا جاتا ہے کہ اس معاملے کو آگے کیسے نمٹنا ہے۔ ایک دن پہلے ہی راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔ دونوں کے درمیان تقریباً 40 منٹ تک بات چیت ہوئی تھی۔ اس سے پہلے راج ناتھ سنگھ نے سی ڈی ایس اور تینوں فوجوں کے سربراہوں سے ملاقات کی تھی۔ حکومت تمام آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ اسی لیے تواتر سے میٹنگیں جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر سے نکالے جانے والے پاکستانیوں میں شوریہ چکر جیتنے والے کی والدہ بھی شامل

Next Post

پی ایم مودی فورسز کسی بھی کارروائی کے لیے دی چھوٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
پی ایم مودی فورسز کسی بھی کارروائی کے لیے دی چھوٹ

پی ایم مودی فورسز کسی بھی کارروائی کے لیے دی چھوٹ

پہلگام حملے کے ایک ہفتہ بعد جموں کشمیر میں ایک سو کے قریب افسران کا تبادلہ

پہلگام حملے کے ایک ہفتہ بعد جموں کشمیر میں ایک سو کے قریب افسران کا تبادلہ

قاضی مبشر اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

قاضی مبشر اپنی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان، 75 فیصد امیدوار کامیاب قرار

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان، 75 فیصد امیدوار کامیاب قرار

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی اہم میٹنگ ختم، جلد بڑے فیصلے کا امکان

وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر سی سی ایس کی اہم میٹنگ ختم، جلد بڑے فیصلے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »