• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

اے سی بی نے بانہال میں ایک سرکاری ملازم کے خلاف غیر متناسب اثاثہ جات کا مقدمہ دائر کیا

by امت ڈیسک
01/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر :جموں و کشمیر انٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے بانہال علاقے میں ایک سرکاری ملازم کے خلاف غیر متناسب اثاثہ جات جمع کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

بیورو کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ تحصیل سپلائی آفس (ٹی ایس او) بانہال میں تعینات محکمہ سی اے پی ڈی کے نائٹ چوکیدار کے شاہی لال شوکت علی کے خلاف یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مقدمہ خفیہ تحقیقات کے بعد درج کیا گیا جس میں منکشف ہوا کہ ملزم نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کے نام پر معلوم ذرائع آمدن سے کافی زیادہ منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں حاصل کی ہیں۔

بیان میں کہا گیا: ‘تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم نے اہم اثاثے جمع کیے ہیں، جن میں جموں کے اسرار آباد میں ایک عالی شان دو منزلہ رہائشی مکان، بانہال میں ایک اور دو منزلہ مکان، مختلف مقامات پر متعدد اراضی پلاٹ، اور عالی شان گاڑیاں شامل ہیں’۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ مالیاتی دستاویزات اور ایسے شواہد بھی ملے ہیں جو کہ بے حساب دولت کی نشاندہی کرتے ہیں۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے دوران عدالت سے تلاشی کے وارنٹ حاصل کیے گئے اور آزاد گواہوں اور مجسٹریٹوں کی موجودگی میں ملزم کی سدھرا اور بانہال میں واقع رہائش گاہوں کی وسیع تلاشی لی گئی۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران مختلف بینکوں سے تعلق رکھنے والی 16 چیک بکیں اور پانچ پاس بکس، مختلف مقامات پر جائیدادوں سے متعلق زمینی دستاویزات، ایک پاسپورٹ جس میں بین الاقوامی سفری تاریخ درج ہے، غیر ملکی کرنسی نوٹ، سینئر افسران،،جن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سی اے پی ڈی، رام بن اور ٹی ایس او بانہال شامل ہیں، کے تین سرکاری ربڑ سٹیمپ اور دیگر مجرمانہ مواد ضبط کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام حملے کی جانچ والی عرضی پر سپریم کورٹ نے سماعت سے کیا انکار

Next Post

پاکستان ناکام ملک،اگر جنگ ہوئی تو نتائج بھیانک نکلیں گے: ڈاکٹر فاروق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

پاکستان ناکام ملک،اگر جنگ ہوئی تو نتائج بھیانک نکلیں گے: ڈاکٹر فاروق

پہلگام حملہ میں جاں بحق ہوئے گھوڑے بان کے بھائی کو وقف بورڈ میں ملازمت

پہلگام حملہ میں جاں بحق ہوئے گھوڑے بان کے بھائی کو وقف بورڈ میں ملازمت

روح افزا کیس میں رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے حکم

روح افزا کیس میں رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے حکم

گھر میں گھس کر مارنے کا وقت گزر گیا، اب گھس کر بیٹھنے کی ضرورت ہے: اویسی

گھر میں گھس کر مارنے کا وقت گزر گیا، اب گھس کر بیٹھنے کی ضرورت ہے: اویسی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

سرحدوں پر گولہ باری سے لوگوں میں خوف لوٹ آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »