• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملہ میں جاں بحق ہوئے گھوڑے بان کے بھائی کو وقف بورڈ میں ملازمت

پہلگام حملہ میں جاں بحق ہوئے گھوڑے بان کے بھائی کو وقف بورڈ میں ملازمت

by امت ڈیسک
01/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے پہلگام حملے میں جان کی بازی ہارنے والے مقامی کشمیری نوجوان(گھوڑے بان) کے بھائی کو وقف بورڈ میں ملازمت کا تقرری نامہ سونپا۔

یہ نوجوان، جو سیاحوں کو گھوڑے پر سیر کروا رہا تھا، 22 اپریل کو بیسرن پہاڑی علاقے میں پیش آئے بہیمانہ حملے میں اُس وقت ازجان ہوا جب اُس نے اپنی جان پر کھیل کر سیاحوں کی حفاظت کی کوشش کی۔ اس کی قربانی کو ملک گیر سطح پر سراہا گیا، اور اسے ’پہلگام کا ہیرو‘ قرار دیا گیا۔

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے سری نگر میں ایک مختصر مگر پُراثر تقریب کے دوران شہید کے بھائی کو وقف بورڈ میں ملازمت کا تقرری نامہ سونپتے ہوئے کہا:’یہ محض ایک تقرری نہیں بلکہ اُن بہادر کشمیریوں کو خراج عقیدت ہے جو حملہ آوروں کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہوتے ہیں۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کے اہل خانہ کو باعزت زندگی فراہم کریں۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ وقف بورڈ کشمیری عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان ناکام ملک،اگر جنگ ہوئی تو نتائج بھیانک نکلیں گے: ڈاکٹر فاروق

Next Post

روح افزا کیس میں رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
روح افزا کیس میں رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے حکم

روح افزا کیس میں رام دیو کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے حکم

گھر میں گھس کر مارنے کا وقت گزر گیا، اب گھس کر بیٹھنے کی ضرورت ہے: اویسی

گھر میں گھس کر مارنے کا وقت گزر گیا، اب گھس کر بیٹھنے کی ضرورت ہے: اویسی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

سرحدوں پر گولہ باری سے لوگوں میں خوف لوٹ آیا

ممتاز عالم دین مولانا مبارک مبارکی انتقال کر گئے

ممتاز عالم دین مولانا مبارک مبارکی انتقال کر گئے

ایل او سی پر آٹھویں روز بھی گولی باری

ایل او سی پر آٹھویں روز بھی گولی باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »