• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شادی اسسٹنس اسکیم کے لئے 8ویں جماعت تک کی تعلیمی قابلیت کو لازمی اہلیت قرار دینا غیر منطقی ہے: سید الطاف بخاری

شادی اسسٹنس اسکیم کے لئے 8ویں جماعت تک کی تعلیمی قابلیت کو لازمی اہلیت قرار دینا غیر منطقی ہے: سید الطاف بخاری

by امت ڈیسک
02/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقوں کی لڑکیوں کے لئے شادی اسسٹنس اسکیم کے لئے 8ویں جماعت تک کی تعلیمی قابلیت کو لازمی اہلیت کا معیار بنانا سراسر غیر منطقی ہے۔انہوں نے کہا کہ 8 ویں پاس اہلیت کا معیار اس مقصد کو شکست دے رہا ہے جو دوسری صورت میں ایک مددگار اور قابل ستائش اسکیم ہے۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘ معاشی طور پر کمزور طبقوں کی لڑکیوں کے لئے شادی اسسٹنس اسکیم کے لئے 8ویں جماعت تک کی تعلیمی قابلیت کو لازمی اہلیت کا معیار بنانا سراسر غیر منطقی ہے’۔ان کا کہنا ہے: ‘مجھے اطلاع دی گئی ہے کہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے بہت سی درخواستیں صرف اس وجہ سے مسترد کی جا رہی ہیں کہ درخواست دہندگان — معاشی طور کمزور لڑکیاں — اس بات کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں کہ وہ آٹھویں جماعت پاس کر چکی ہیں۔ یہ سراسر غیر منطقی ہے’۔

مسٹر بخاری نے کہا: ‘میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس ناقص رہنما اصول پر نظر ثانی کرے’۔انہوں نے کہا: ‘ 8 ویں پاس اہلیت کا معیار اس مقصد کو شکست دے رہا ہے جو دوسری صورت میں ایک مددگار اور قابل ستائش اسکیم ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شادی کےبعد جیسلمیر آنے والی پاکستانی دلہنوں کو کچھ راحت ملی

Next Post

وادی میں تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان ازجان، نالہ لدر میں کمسن لڑکا ڈوب گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
وادی میں تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان ازجان، نالہ لدر میں کمسن لڑکا ڈوب گیا

وادی میں تیز آندھی، آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان ازجان، نالہ لدر میں کمسن لڑکا ڈوب گیا

ڈل جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک کو بچا لیا گیا، دوسری لاپتہ، تلاش جاری

ڈل جھیل میں کشتی الٹ گئی، ایک کو بچا لیا گیا، دوسری لاپتہ، تلاش جاری

حملہ آوروں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے، انہیں تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

ملک میں کچھ لوگ تعمیر و ترقی سے پریشان ،ان کی نیند بھی اب حرام ہو چکی: وزیر اعظم

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ کی ملک بدری کے فیصلے پر از سرنو غور کرنے کی مرکز سے اپیل

کشتی الٹنے سے لاپتہ نوجوان کی لاش ڈل جھیل سے برآمد

کشتی الٹنے سے لاپتہ نوجوان کی لاش ڈل جھیل سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »