• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلگام بیان پر سخت تنقید، نیشنل کانفرنس کا جوابی حملہ

محبوبہ مفتی کی ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلگام بیان پر سخت تنقید، نیشنل کانفرنس کا جوابی حملہ

by امت ڈیسک
03/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر الزام لگایا کہ انہوں نے مبینہ طور پر ‘افسوسناک بیان’ دے کر پہلگام حملے میں کشمیریوں کو ملوث قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ایک سینئر رہنما کی حیثیت سے، اور وہ بھی ایک کشمیری ہونے کے ناطے، ان کا یہ بیان تقسیم پیدا کرنے والے بیانیوں کو ہوا دے سکتا ہے اور کچھ میڈیا چینلز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ کشمیریوں اور مسلمانوں کو مزید بدنام کر سکیں اور انہیں نشانہ بناسکیں’۔

ادھر نیشنل کانفرنس نے محبوبہ مفتی کے ایک اس بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کبھی مقامی لوگوں کو قصور وار نہیں ٹھہرایا۔محبوبہ مفتی نے ‘ایکس’ پر اپنے بیاں میں کہا: ‘ فاروق صاحب کا پہلگام حملے میں کشمیریوں کو ملوث قرار دینا نہایت تشویشناک اور افسوسناک ہے’ان کا کہنا ہے: ‘ایک سینئر رہنما کی حیثیت سے، اور وہ بھی ایک کشمیری ہونے کے ناطے، ان کا یہ بیان تقسیم پیدا کرنے والے بیانیوں کو ہوا دے سکتا ہے اور کچھ میڈیا چینلز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ کشمیریوں اور مسلمانوں کو مزید بدنام کر سکیں اور انہیں نشانہ بناسکیں’۔

محبوبہ مفتی نے کہا: ‘ یہ نہ صرف گمراہ کن ہے بلکہ ایک ایسے وقت میں انتہائی خطرناک بھی ہے جب جموں و کشمیر کے طلبہ اور تاجروں کو پہلے ہی بڑھتے ہوئے خطرات اور حملوں کا سامنا ہے’۔ انہوں نے کہا: ‘ہمیں ہمانشی نروال سے سبق لینا چاہیے جنہوں نے اپنے شوہر کی شہادت کے باوجود بھارتیوں سے اپیل کی کہ کشمیریوں یا مسلمانوں کو موردِ الزام نہ ٹھہرائیں اور نشانہ نہ بنائیں’۔

نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نے محبوبہ مفتی کے اس بیان کو’جھوٹ’ سے تعبیر کرتے ہوئے کہا: ‘محبوبہ مفتی جھوٹ بول رہی ہے، یہ افسوسناک بات ہے کہ ایک ایسی شخص جو وزیر اعلیٰ رہ چکی ہو اس حد تک نیچے گر سکتی ہے’۔انہوں نے کہا: ‘. ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کبھی بھی "کشمیریوں” یا "مقامی لوگوں” کا ذکر نہیں کیا۔ ایک ایسے وقت میں جب ہم ہندوستان بھر میں کشمیری طلباء، تاجروں اور خاندانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’۔ان کا کہنا ہے کہ ‘ان کے الفاظ کو غلط انداز میں پیش کرنا اور انہیں مزید خطرے میں ڈالنا شرمناک ہے’۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ محبوبہ کو معافی مانگنی چاہئے اور اس ٹویٹ کو حذف کرنا چاہئے جب تک کہ وہ یہ ثابت نہ کرسکے کہ انہوں نے جو دعویٰ کیا ہے، یہ سیاست نہیں، لاپرواہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یورپی یونین نے بھارت اور پاکستان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی

Next Post

وزیراعلیٰ عمر دہلی میں پی ایم مودی سے ملاقات کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
Next Post
وزیراعلیٰ عمر دہلی میں پی ایم مودی سے ملاقات کریں گے

وزیراعلیٰ عمر دہلی میں پی ایم مودی سے ملاقات کریں گے

عمر عبداللہ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

عمر عبداللہ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

پاکستانی شہری سے شادی چھپانے پر سی آر پی ایف اہلکار برطرف

پاکستانی شہری سے شادی چھپانے پر سی آر پی ایف اہلکار برطرف

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

سنڈے مارکیٹ گرینیڈ کیس: این آئی اے نے تین ملی ٹینٹوں کے خلاف فردِ جرم عائد کی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پاکستانی فوجیوں نے جموں و کشمیر کے متعدد سیکٹرز میں ایل او سی پر فائرنگ کی: فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »