• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

by امت ڈیسک
07/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع شیخ العالم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دیگر شمال مغربی ہوائی اڈوں کی طرح ’’اگلی اطلاع تک‘‘ سویلین فلائٹس کے لے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ بھارت کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ملی ٹینٹ کیمپوں پر جوابی فضائی کارروائی کے بعد لیا گیا ہے۔

بھارت کی اس کارروائی کا کوڈ نام ’’آپریشن سندور‘‘ رکھا گیا ہے، جو کہ پہلگام میں ہوئے حالیہ حملے کے ردعمل میں انجام دی گئی۔

پروازوں کی معطلی سری نگر (SXR)، لیہہ (IXL)، جموں (IXJ)، امرتسر (ATQ)، اور دھرم شالہ (DHM) جیسے اہم ہوائی اڈوں پر کی گئی ہے۔ سرینگر ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر جاوید انجم نے بتایا: ’’عملی وجوہات کی بنا پر ایئر فیلڈ آج بند ہے اور کوئی بھی شہری پرواز اڑان نہیں بھرے گی۔

مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی ایئر لائن سے تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔‘‘ دوسری جانب، سرینگر میں موجود دفاعی حکام نے بتایا ہے کہ ’’بھارتی فضائیہ نے اگلی اطلاع تک سرینگر ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ایئر فیلڈ شہری پروازوں کے لیے دستیاب نہیں ہوگی۔‘‘

ایئر انڈیا اور دیگر ایئر لائنز نے سرینگر، جموں، لیہہ، امرتسر، جودھپور، بھُج، جام نگر، چندی گڑھ، اور راجکوٹ سے آنے جانے والی تمام پروازیں دوپہر 12 بجے تک معطل کر دی ہیں اور مزید اپ ڈیٹس ایوی ایشن حکام کی ہدایات پر دی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

Next Post

‘مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا’، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
‘مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا’، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

'مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا'، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

ہند پاک کشیدگی کی زد میں حج شیڈول، 7 اور 8 مئی کی پروازیں رد

ہند پاک جنگی صورتحال :مرکز نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

ہند پاک جنگی صورتحال :مرکز نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

بھارت پاکستان کشیدگی کے بیچ وزیر اعظم مودی کا تین یوروپی ملکوں کا دورہ ملتوی

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے اپنے ہم منصبوں کو آپریشن سیندور کی جانکاری دی

این ایس اے اجیت ڈوبھال نے اپنے ہم منصبوں کو آپریشن سیندور کی جانکاری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »