• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

وزیراعظم نریندر مودی رات بھر ’آپریشن سندور‘ کی پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے

by امت ڈیسک
07/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد : وزیر اعظم نریندر مودی آپریشن سندور کی مسلسل نگرانی کر رہے تھے، جس کے تحت بھارتی مسلح افواج نے پہلگام حملہ کا بدلہ لیا ہے۔

آپریش سندور کے تحت بھارتی فوج نے بدھ کی علی الصبح پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں کے 9 اہداف پر میزائل حملے کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پر کئے گئے مزائیل حملوں میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ آپریشن کے دوران 9 مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈکوارٹر اور مریدکے میں لشکر طیبہ کا ٹھکانہ شامل ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم نے ذاتی طور پر نئی دہلی میں براہ راست آپریشن میں پیش رفت کا جائزہ لیتے رہے اور نگرانی کررہے تھے۔ انہیں چیف آف ڈیفنس اسٹاف، سینئر انٹیلی جنس افسران اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے مسلسل بریفنگ دی۔ قبل ازیں وزیر اعظم اور آرمی، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہوں کے درمیان مواصلات کے متعدد دور منعقد ہوئے، جو منگل کی شام سے شروع ہوئے اور بدھ کی صبح تک جاری رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں، سانبہ، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں آج اسکول، کالج بند رہیں گے

Next Post

سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

سرینگر ایئرپورٹ بند، فضائیہ نے سنبھالا کنٹرول

‘مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا’، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

'مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا'، آپریشن سندور پر وزارت دفاع اور وزارت

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

ہند پاک کشیدگی کی زد میں حج شیڈول، 7 اور 8 مئی کی پروازیں رد

ہند پاک جنگی صورتحال :مرکز نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

ہند پاک جنگی صورتحال :مرکز نے بلائی کل جماعتی میٹنگ

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

بھارت پاکستان کشیدگی کے بیچ وزیر اعظم مودی کا تین یوروپی ملکوں کا دورہ ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »