• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرے والد نے قیام امن کے خواب کو پورا کرنے کے لئے اپنی جان دے دی: سجاد لون

میرے والد نے قیام امن کے خواب کو پورا کرنے کے لئے اپنی جان دے دی: سجاد لون

by امت ڈیسک
21/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے اپنے والد ایڈوکیٹ عبدالغنی لون کو ان کی 23 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا ‘میرے والد نے قیام امن کے اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر ہونے کے لئے اپنے جان کی قربانی پیش کی۔

واضح رہے کہ عبد الغنی لون کو 21 مئی سال 2002 میں عیدگاہ سری نگر میں گولیاں برسا کر ابدی نیند سلا دیا گیا تھا۔

سجاد لون نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ اپنے والد عبدالغنی لون کو یاد کر رہا ہوں جنہیں 23 سال قبل آج کے دن مسلح افراد نے قتل کر دیا تھا’۔انہوں نے کہا ‘میرے والد نے امن کے لیے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لئے جان قربان کردی’۔

ان کا پوسٹ میں کہنا تھا: ‘ وہ دن آج سے بھی زیادہ سیاہ تھے، سچ بولنا اکثر انتقام کو دعوت دینے کے مترادف تھا،مجھے یاد ہے کہ جب ان کی وفات ہوئی تو ہم نے انہیں ‘امن کے لیے شہید’ قرار دیا’۔

رکن اسمبلی نے کہا: ‘ ان 23 سالوں میں کبھی بھی ہمیں امن کی اتنی ضرورت محسوس نہیں ہوئی جتنی گزشتہ تیس دنوں میں ہوئی ہے’۔انہوں نے اپنے والد کی جنت نشینی اور مغفرت کے لئے دعا کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق رکن اسمبلی محمد امین بٹ کی کانگریس میں واپسی

Next Post

میرواعظ نے مولوی محمد فاروق اور عبدالغنی لون کوکیا خراج پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ نے مولوی محمد فاروق اور عبدالغنی لون کوکیا خراج پیش

پہلگام واقعہ انٹیلی جنس کی ناکامی، مکمل تحقیقات کا مطالبہ: طارق حمید قرہ

پہلگام واقعہ انٹیلی جنس کی ناکامی، مکمل تحقیقات کا مطالبہ: طارق حمید قرہ

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

گولہ باری سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی

این سی ورکنگ کمیٹی نے کی سات قرار دادیں منظور ،خصوصی درجہ اور ریاستی درجے کی بحالی کا عزم دہرایا

این سی ورکنگ کمیٹی نے کی سات قرار دادیں منظور ،خصوصی درجہ اور ریاستی درجے کی بحالی کا عزم دہرایا

کشتواڑ کے سنگھ پورہ چھاترو علاقے میں جھڑپ شروع

کشتواڑ کے سنگھ پورہ چھاترو علاقے میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »