• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں خالی پڑی نشستوں کے انتخاب میں لیت و لعل باعث حیرانگی: تنویر صادق

جموں وکشمیر میں خالی پڑی نشستوں کے انتخاب میں لیت و لعل باعث حیرانگی: تنویر صادق

by امت ڈیسک
26/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
اگر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مختلف ریاستوں میں خالی پڑیں اسمبلی نشستوں کیلئے ضمنی چناﺅ کا اعلان کیا ہے لیکن بدقسمتی سے جموں وکشمیر کی دو خالی پڑی نشستوں اور چار راجیہ سبھا نشستوں کے انتخاب کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے کی بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے ترجمانِ اعلیٰ تنویر صادق نے کہا کہ حالانکہ آئین کے مطابق نشست خالی ہونے کے بعد 6ماہ کے اندر اندر انتخابات کرانا لازمی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمانِ اعلیٰ تنویر صادق نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں 8ماہ سے دو اسمبلی نشستیں خالی اور سالہاسال سے راجیہ سبھا کی 4نشستوں پر بھی انتخاب نہیں ہو اہے۔ انہوں نے کہا کہ اُمید کی جارہی تھی کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا دیگر ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے ساتھ ہی یہاں کی دو نشستوں پر بھی چناﺅ کرائے جائیں گے لیکن بدقسمتی سے یہاں بھی جموں و کشمیر کیساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا ہے جو آئین ہند و جمہوری اصولوں کے بالکل منافی ہے۔ ترجمانِ اعلیٰ نے الیکشن کمیشن آف انڈیا سے اپیل کی کہ جموںوکشمیر کیساتھ انصاف کیا جائے اور بڈگام و نگروٹہ حلقوں کیلئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ ریاستی درجہ کی بحالی کا مطالبہ دہراتے ہوئے تنویر صادق نے کہا کہ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے علاوہ کئی موقعوں پر اسمبلی انتخابات کے بعد ریاستی درجہ کی بحالی کا وعدہ کیا ہے لیکن اب ریاستی درجہ کی بحالی میں بلاوجہ دیر کیا جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اپنا ریاستی درجہ حاصل کرنے کیلئے تیار ہے اور مرکزی حکومت بنا دیر کئے جموں وکشمیر کے عوام کو یہ حق واپس دینا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان، ہندوستان کو ایک وجودی خطرے کے طور پر دیکھتا ہے: ڈی آئی اے

Next Post

گورنمنٹ ڈگری کالج گاندربل کے زیر اہتمام ون نیشن ون الیکشن کے موضوع پر "یوتھ پارلیمنٹ” منعقد 

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
گورنمنٹ ڈگری کالج گاندربل کے زیر اہتمام ون نیشن ون الیکشن کے موضوع پر "یوتھ پارلیمنٹ” منعقد 

گورنمنٹ ڈگری کالج گاندربل کے زیر اہتمام ون نیشن ون الیکشن کے موضوع پر "یوتھ پارلیمنٹ" منعقد 

آپریشن سندور: کانگریس کے الزامات پر وزیر خارجہ جے شنکر کی وضاحت

آپریشن سندور: کانگریس کے الزامات پر وزیر خارجہ جے شنکر کی وضاحت

موسم گرما کی تعطیلات کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: ڈائریکٹر تعلیم

موسم گرما کی تعطیلات کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں: ڈائریکٹر تعلیم

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

امت شاہ 29 مئی کو جموں کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ کی  زیر صدارت پہلگام میں کابینہ کا اجلاس منعقد ، امرناتھ یاترا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت پہلگام میں کابینہ کا اجلاس منعقد ، امرناتھ یاترا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »