امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 30 مئی: جموں و کشمیر پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر کے اہلکاروں نے جمعہ کی صبح کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ یہ چھاپے ملی ٹینسی کے خلاف جاری کارروائیوں کا حصہ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ "مختلف مقامات پر چھاپے اور تلاشیاں جاری ہیں،”۔











