• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولنگام باغ کوارٹرز کو جلدازجلد الاٹ کیا جائے، پی ایم پیکیج ملازمین کا کپواڑہ انتظامیہ سے مطالبہ

کولنگام باغ کوارٹرز کو جلدازجلد الاٹ کیا جائے، پی ایم پیکیج ملازمین کا کپواڑہ انتظامیہ سے مطالبہ

by امت ڈیسک
15/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں وزیر اعظم روزگار پیکیج کے تحت تعینات ملازمین نے آج ایک پریس کانفرنس کرکے ضلع انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ہندواڑہ کولنگام باغ کوارٹرز کی زیر تعمیر رہائشی عمارتوں کو فوری طور پر مکمل کرکے فلیٹس کو جلد از جلد الاٹ کرے۔

ملازمین کے نمائندے نے کہا کہ "ہم حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان عمارتوں پر تیزی سے کام مکمل کیا جائے اور فلیٹس کو مرحلہ وار تیار کر کے سب سے پہلے اُن ملازمین کو فراہم کیا جائے جو اس وقت کرایہ کے مکانات میں رہ رہے ہیں۔ یہاں 18 عمارتیں تعمیر کی جا رہی ہیں جن میں سے 15 مکمل ہو چکی ہیں۔”

ملازمین نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دی گئی توجہ اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی مقامی مسلم برادری کی محبت اور ہم آہنگی کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ "ہم مقامی برادری کے شکر گزار ہیں جن کے تعاون کی وجہ سے ہم یہاں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اور پرامن طور پر رہائش پذیر ہیں۔”

ملازمین نے واضح کیا کہ یہ صرف رہائش کا مسئلہ نہیں بلکہ تحفظ، وقار اور استحکام کا معاملہ ہے۔ کرایہ کے مکانات میں رہنے والے ملازمین مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’ہم حکام سے ہمدردی اور فوری کارروائی کی اپیل کرتے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ محفوظ اور باعزت رہائش فراہم کی جائے۔ جس کےلئے ان فلیٹس کی فوری تکمیل اور مرحلہ وار الاٹمنٹ ضروری ہے‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ااسرائیلی حملوں میں امریکا برابرکا شریک ہے، اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

Next Post

رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی نے تہران ہاسٹل پر اسرائیلی حملے کے بعد کشمیری طلباء کے انخلاء کا مطالبہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی نے تہران ہاسٹل پر اسرائیلی حملے کے بعد کشمیری طلباء کے انخلاء کا مطالبہ کیا

رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی نے تہران ہاسٹل پر اسرائیلی حملے کے بعد کشمیری طلباء کے انخلاء کا مطالبہ کیا

اسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ

اسرائیل اور ایران کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اورپاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر 100 میزائلوں سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 5 اسرائیلی ہلاک

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر 100 میزائلوں سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 5 اسرائیلی ہلاک

ایران-اسرائیل جنگ: آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ٹرمپ نے ویٹو کر دیا

ایران-اسرائیل جنگ: آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ٹرمپ نے ویٹو کر دیا

2027 میں مردم شماری ہوگی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

2027 میں مردم شماری ہوگی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »