• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولمبیا میں پنیر چکھنے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

کولمبیا میں پنیر چکھنے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

by امت ڈیسک
23/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بغوٹا)عالمی سطح پر کولمبیا میں حال ہی میں منعقد ہونے والی تقریب نے ’’دُنیا کی سب سے بڑی پنیر چکھنے کی تقریب‘‘کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ تقریب گنیز ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق شدہ تقریب تھی جہاں 1185 سے زائد شرکا نے ایک ساتھ مختلف اقسام کے پنیر چکھے۔تقریب کولمبیا میں منعقد کی گئی جس میں معروف پنیر سازوں اور مقامی برادریوں نے حصہ لیا جس میں 1185 افراد کے ساتھ’’Largest cheese tasting event‘‘ مکمل کیا گیا۔

تقریباً 1185 شرکاء نے بیک وقت پنیر چکھا۔ مختلف اقسام کے پنیر پیش کیے گئے، جس کا مقصد مقامی پنیر سازوں کو بین الاقوامی سطح پر پیش کرنا تھا اور کولمبیائی پنیر کی ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا کے کینگرو ویلی میں 2019 میں 1,000 لوگوں نے ایک ساتھ پنیر چکھا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسپین میں مشتعل شہری نے ٹریفک پولیس پر ہزاروں شہد کی مکھیاں چھوڑ دیں

Next Post

روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

پہلگام حملہ: این آئی اے نے دو ملزمان کی 5 روزہ ریمانڈ حاصل کی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

راجوری سڑک  حادثے میں دو خواتین  ازجان، 9 دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین ازجان، 9 دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »