• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

by امت ڈیسک
24/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے ایران-اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا اور مبارکباد پیش کی۔ ٹرمپ نے لکھا، تمام لوگوں کو مبارک ہو! اسرائیل اور ایران کے درمیان مکمل جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ ٹرمپ کے مطابق اگلے چھ گھنٹے میں ایران اور اسرائیل اپنے مشن مکمل کریں گے اور اگلے 12 گھنٹے میں جنگ ختم ہو جائے گی۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ جنگ بندی ایران شروع کرے گا اور 12ویں گھنٹے پر اسرائیل کی جانب سے جنگ روکنے کا آغاز ہوگا اور پھر 24 گھنٹے بعد بارہ روزہ جنگ کا باضابطہ خاتمہ ہو جائے گا۔ ٹرمپ نے لکھا، دنیا اسے سراہے گی۔

امریکی صدر نے کہا کہ جنگ بندی کے دوران دوسرا فریق پر امن رہے گا اور اس کا احترام کرےگا۔ ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران دونوں ممالک کو مبارکباد دی اور کہا کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ کو ختم کرنے کے لیے ہمت اور ذہانت کا مظاہرہ کیا۔

ایران نے جنگ بندی معاہدے کے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کر دیا:
ایران کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جنگ بندی یا فوجی کارروائیوں کو روکنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔

انھوں نے سوشل میڈیا ایکس پر مزید لکھا، "تاہم، بشرطیکہ اسرائیلی حکومت تہران کے وقت کے مطابق صبح 4 بجے کے بعد ایرانی عوام کے خلاف اپنی غیر قانونی جارحیت بند کر دے، ہمارا اس کے بعد اپنا ردعمل جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،”

عباس عراقچی نے واضح کیا کہ، ہماری فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

Next Post

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین ازجان، 9 دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راجوری سڑک  حادثے میں دو خواتین  ازجان، 9 دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین ازجان، 9 دیگر زخمی

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

کشمیر میں سکھ نوجوان کی پراسرار ہلاکت پر احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

کشمیر میں سکھ نوجوان کی پراسرار ہلاکت پر احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

پہلگام حملے میں کشمیری ملوث نہیں، اصل حقیقت این آئی اے رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی: عمر عبداللہ

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی وزیر داخلہ سےشبیر شاہ کی طبی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »