• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری سڑک  حادثے میں دو خواتین  ازجان، 9 دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین ازجان، 9 دیگر زخمی

by امت ڈیسک
24/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 24 جون: راجوری ضلع میں منگل کو علی الصبح چٹیار-چنگس روڈ کے قریب ایک سڑک حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک جب کہ 9 دیگر زخمی ہو گئے۔

عہدیدار نے جی این ایس کو بتایا کہ ایک ٹیمپو جس کا رجسٹریشن نمبر JK02AW-9030 تھا آج صبح چٹیار چنگس کے قریب ٹاٹا موبائل زیر رجسٹریشن نمبر JK02CG-7011 سے ٹکرایا۔ اس واقعے میں دو افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ فوج، پولیس اور ریسکیو ٹیم فوری طور پر ریسکیو آپریشن کے لیے موقع پر پہنچ گئی۔

مرنے والوں کی شناخت انشا فاطمہ (26) دختر اختر علی ساکن دھنون کوٹ اور فرزانہ بیگم (50) بیوی محمد اقبال ساکن فتح پور کے طور پر ہوئی ہے۔

تمام نو زخمیوں کو علاج کے لیے جی ایم سی راجوری منتقل کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

Next Post

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

کشمیر میں سکھ نوجوان کی پراسرار ہلاکت پر احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

کشمیر میں سکھ نوجوان کی پراسرار ہلاکت پر احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

جموں و کشمیر کا پانی دوسروں کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے:عمر عبداللہ

پہلگام حملے میں کشمیری ملوث نہیں، اصل حقیقت این آئی اے رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی: عمر عبداللہ

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی وزیر داخلہ سےشبیر شاہ کی طبی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی اپیل

ماہ محرم سے قبل متحدہ مجلس علماءجموں و کشمیر کے زیر اہتمام شیعہ سنی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »