• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر انتظامیہ نے مزار شہداء جانے کی نہیں دی اجازت

سرینگر انتظامیہ نے مزار شہداء جانے کی نہیں دی اجازت

by امت ڈیسک
12/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلعی انتظامیہ سری نگر نے 13 جولائی یعنی کل کسی بھی سیاسی جماعت کو مزار شہداء جانے کی اجازت نہیں دی جن جماعتوں نے ضلعی انتظامیہ سے اجازت طلب کی تھی ۔

اس کی جانکاری سرینگر پولیس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں دی۔

پولیس نے کہا کہ ”13 جولائی 2025 (اتوار) کو خواجہ بازار، نوہٹہ کی طرف جانے کا ارادہ رکھنے والے تمام درخواست دہندگان کو اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔“

پولیس نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں اور ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ احکامات کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔

پولیس نے آخر پر پوسٹ میں لکھا کہ”ان احکامات کی کسی بھی خلاف ورزی پر قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں پولیس کے نام پر رقم اینٹھنے والا جعلساز گرفتار

Next Post

13 جولائی : وزیر اعلیٰ ،اراکین اسمبلی و دیگر پارٹی سربراہان گھروں میں نظر بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
13 جولائی : وزیر اعلیٰ ،اراکین اسمبلی و دیگر پارٹی سربراہان گھروں میں نظر بند

13 جولائی : وزیر اعلیٰ ،اراکین اسمبلی و دیگر پارٹی سربراہان گھروں میں نظر بند

دل کی دوری تب ختم ہو جائے گی جب مرکز کشمیر کے ہیروز کو قبول کرے گی: محبوبہ مفتی

دل کی دوری تب ختم ہو جائے گی جب مرکز کشمیر کے ہیروز کو قبول کرے گی: محبوبہ مفتی

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

کولگام میں 3 یاترا گاڑیوں کے تصادم میں 10 سے زیادہ امرناتھ یاتری زخمی

ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: ایل جی

ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: ایل جی

متحدہ مجلس علماء کا عمران رضا انصاری کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت، قانونی کارروائی اور سماجی بائیکاٹ کا مطالبہ

متحدہ مجلس علماء کا عمران رضا انصاری کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت، قانونی کارروائی اور سماجی بائیکاٹ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »