• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قاضی گنڈ میں چور نے نوجوان کو چاقو مار کر قتل کردیا

قاضی گنڈ میں چور نے نوجوان کو چاقو مار کر قتل کردیا

by امت ڈیسک
18/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام 18 جولائی2025:ایک 28 سالہ نوجوان کو قاضی گنڈ کے سنگران علاقے میں جمعہ کو اس کے گھر میں گھسنے والے چور نے مبینہ طور پر چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ جب کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایک نوجوان جس کی شناخت زاہد احمد بانڈے ولد محمد یاسین بانڈے کے طور پر کی گئی تھی کو جمعہ کی صبح قاضی گنڈ کے کش گنڈ سنگران میں اس کے گھر کے اندر ڈکیتی کی کوشش میں مزاحمت کرتے ہوئے چوروں نےچاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔

اس سلسلے میں کولگام پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹی آر ایف کو امریکہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا

Next Post

مُلـاجی!اب بس بھی کرلیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
شعیہ، سنی علماء بیانات میں احتیاط برتیں: ایم ایم یو

مُلـاجی!اب بس بھی کرلیں

13 جولائی یوم شہداءتقریب: ’’ہم کسی کے غلام نہیں!‘‘   وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دو ٹوک بیان

13 جولائی یوم شہداءتقریب: ’’ہم کسی کے غلام نہیں!‘‘ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دو ٹوک بیان

ادھم پور سڑک حادثے میں پانچ امرناتھ یاتری زخمی

ادھم پور سڑک حادثے میں پانچ امرناتھ یاتری زخمی

کویندر گپتا نے لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف اٹھایا

کویندر گپتا نے لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف اٹھایا

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

نظر بند رکھ کر شہدا کی یادیں دلوں سے نہیں مٹائی جا سکتی: میرواعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »