• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

نظر بند رکھ کر شہدا کی یادیں دلوں سے نہیں مٹائی جا سکتی: میرواعظ

by امت ڈیسک
18/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کو خانہ نظر بند رکھا گیا۔ سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘پوسٹ کرتے ہوئے میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کہتے ہیں کہ ’’میں مسلسل دوسرے جمعہ کو بھی گھر میں نظر بند رہا ،میری رہائش گاہ کی طرف جانے والی ہر گلی اور نکڑ پررکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا، جس سے پورے محلے کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ انھوں نے مزید کہا کہ میں حکمرانوں کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہمارے شہداء کی یادیں ان کے حکم ناموں سے ختم نہیں کی جا سکتیں۔

یہ یادیں ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ حقائق اور تاریخ کو نہ ہی لاک ڈاؤن سے مٹایا جا سکتا ہے، نہ لوگوں کو شہداء کے مزار پر جانے سے روک کر، نہ مجھے ہر جمعہ جامع مسجد جانے سے باز رکھ کر، اور نہ ہی جھوٹے بیانیوں یا فرقہ وارانہ مسخ کاریوں سے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’’اگر شہدا کی یادیں عوامی شعور کا حصہ بن چکی ہیں انہیں ختم نہیں کیا جا سکتا۔13 جولائی 1931 کے شہداء کشمیر کی سیاسی تحریک کے پیش رو تھے ،یہ مظلومیت کے خلاف ایک عوامی جدوجہد تھی۔ وہ ہمارے لیے مشعل راہ تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کویندر گپتا نے لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف اٹھایا

Next Post

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، ہم پر کوئی احسان نہیں : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، ہم پر کوئی احسان نہیں : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، ہم پر کوئی احسان نہیں : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر سڑک  حادثہ میں  زخمی خاتون کی موت

سری نگر سڑک حادثہ میں زخمی خاتون کی موت

ٹرمپ کا بھارت پاکستان جنگ کے دوران پانچ طیارے مار گرائے جانے کا دعویٰ

ٹرمپ کا بھارت پاکستان جنگ کے دوران پانچ طیارے مار گرائے جانے کا دعویٰ

سی آئی کے کی جانب سے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے

سی آئی کے کی جانب سے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے

کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

اردو کو جان بوجھ کرنئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے : وحید پرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »