• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری عوام کو آج بھی مفتی صاحب کے وژن کی ضرورت ہے: وحید پرہ

اردو کو جان بوجھ کرنئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے : وحید پرہ

by امت ڈیسک
19/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس حکو مت جس میں وزیر اعلی محمد عبد اللہ محکمہ مال کا قلمدان سنبھالے ہوئے ہیں، نے ایک مرتبہ پھر ریاست بھر میں زمینوں کے ریکارڈ کو یہ ڈیجی ٹلائز کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ تاہم، اس بار یہ عمل صرف انگریزی زبان میں کیا جا رہا ہے اور اردو زبان کو مکمل طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔

پی ڈی پی وحید الرحمن پرہ نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ”اردو جو کہ جموں و کشمیر کی سرکاری زبانوں میں شامل ہے اور صدیوں سے ریونیوریکارڈ کا حصہ رہی ہے، کونئے ڈیجیٹل نظام سے ہٹانے سے کئی حلقوں میں تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔“

انھوں نے نیشنل کانفرنس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ” سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ آخر کیوں اردو جو ریاست کی شناخت اور ثقافت کا لازمی جز ہے، کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جارہا ہے ؟ کیا نیشنل کانفر نس حکومت اردو زبان کو ریکار ڈز سے متاکر ایک نئی زبان پالیسی نافذ کرنا چاہتی ہے؟۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی آئی کے کی جانب سے وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے

Next Post

احتجاجی مارچ سے مرکز کی ’اندھی بہری‘ سرکار کو جگانا ہے: کانگریس لیڈر طارق قرہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
احتجاجی مارچ سے مرکز کی ’اندھی بہری‘ سرکار کو جگانا ہے: کانگریس لیڈر طارق قرہ

احتجاجی مارچ سے مرکز کی ’اندھی بہری‘ سرکار کو جگانا ہے: کانگریس لیڈر طارق قرہ

شدید بارشوں سے پونچھ میں دو قبریں اکھڑ گئیں، 24 سال بعد کفن اور جسم ثابت دیکھ کر لوگ عش عش کراٹھے

شدید بارشوں سے پونچھ میں دو قبریں اکھڑ گئیں، 24 سال بعد کفن اور جسم ثابت دیکھ کر لوگ عش عش کراٹھے

نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے اردو کو ‘جان بوجھ’ کر مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

ڈبلیو سی ایل میں ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »