• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلگام: دیوسر میں ٹائر دھماکے میں 25 سالہ شخص کی موت

کلگام: دیوسر میں ٹائر دھماکے میں 25 سالہ شخص کی موت

by امت ڈیسک
30/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
کولگام، 30 جولائی: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے دیوسر علاقے میں بدھ کی دوپہر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک 25 سالہ شخص ٹائر کی مرمت کے دوران ٹائرپھٹنے سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

مقتول کی شناخت امتیاز احمد نجار ولد رسول نجار سکنہ بوزگام کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب امتیاز ٹائر کی مرمت کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک وہ پھٹ گیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر پی ایچ سی دیوسر لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

واقعے کے فوراً بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کا نوٹس لے لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نگروٹہ میں سرینگر کا نوجوان گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Next Post

جنگ بندی پر جے شنکر نے راجیہ سبھا میں وضاحت پیش کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جنگ بندی پر جے شنکر نے راجیہ سبھا میں وضاحت پیش کی

جنگ بندی پر جے شنکر نے راجیہ سبھا میں وضاحت پیش کی

لیہہ میں فوج کی گاڑی سے پتھر ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 فوجی ہلاک، 3 اہلکار زخمی

لیہہ میں فوج کی گاڑی سے پتھر ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 فوجی ہلاک، 3 اہلکار زخمی

ٹرمپ نے پھر لیا بھارت پاکستان جنگ خاتمہ کا کریڈٹ، 5 طیارے تباہ ہونے کی بات دہرائی

ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف اور روس سے تجارت پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

اسرائیل نے اقدامات نہ کئے تو ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم

اسرائیل نے اقدامات نہ کئے تو ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم

شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے؛ ٹرمپ کا اسلام آباد کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان

شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے؛ ٹرمپ کا اسلام آباد کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »