• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیہہ میں فوج کی گاڑی سے پتھر ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 فوجی ہلاک، 3 اہلکار زخمی

لیہہ میں فوج کی گاڑی سے پتھر ٹکرانے سے لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 فوجی ہلاک، 3 اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
30/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 30 جولائی: لداخ یوٹی کے لیہہ میں آج صبح ایک آرمی گاڑی کو بڑا پتھر لگنے سے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک فوجی جوان کی موت ہو گئی جبکہ تین اہلکار زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ فوج کی ایک گاڑی اس وقت پتھر سے ٹکرا گئی جب فوج کا ایک قافلہ صبح 11:30 بجے کے قریب دربوک سے چونگتاش کی طرف جا رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک جوان ہلاک ہو گئے جبکہ دو بڑے رینک کے افسر اور ایک کیپٹن زخمی ہو گئے۔ انہوں نے کہا، "زخمیوں کو علاج کے لیے لیہہ کے ایک آرمی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔”

مرنے والوں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل بھانو پرتاپ سنگھ اور لانس دفادار دلجیت سنگھ کے طور پر کی گئی ہے۔ زخمیوں کی شناخت میجر میانک شبھم، میجر امیت ڈکشٹ اور کیپٹن گورو کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنگ بندی پر جے شنکر نے راجیہ سبھا میں وضاحت پیش کی

Next Post

ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف اور روس سے تجارت پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ٹرمپ نے پھر لیا بھارت پاکستان جنگ خاتمہ کا کریڈٹ، 5 طیارے تباہ ہونے کی بات دہرائی

ٹرمپ کا بھارت پر 25 فیصد ٹیرف اور روس سے تجارت پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

اسرائیل نے اقدامات نہ کئے تو ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم

اسرائیل نے اقدامات نہ کئے تو ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے: برطانوی وزیراعظم

شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے؛ ٹرمپ کا اسلام آباد کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان

شاید ایک دن ایسا آئے جب پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے؛ ٹرمپ کا اسلام آباد کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

مالیگاؤں دھماکہ 2008 معاملے میں سادھوی پرگیہ سمیت تمام ملزمین بری، 17 سال بعد این آئی اے کورٹ کا فیصلہ

مالیگاؤں دھماکہ 2008 معاملے میں سادھوی پرگیہ سمیت تمام ملزمین بری، 17 سال بعد این آئی اے کورٹ کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »