• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کلگام میں درخت خیمے پر گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

by امت ڈیسک
06/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کلگام، 6 اگست: جنوبی کشمیر کے ضلع کلگام کے کنڈ علاقے کے بالائی حصوں میں بدھ کے روز ایک خیمے پر درخت اور چٹان گرنے کے باعث کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

ایک سرکاری اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب تیز ہواؤں کے باعث ایک بڑا درخت اور چٹان خیمے پر آ گری، جس میں ایک خانہ بدوش خاندان مقیم تھا۔

اہلکار نے بتایا،”خاندان کے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے،”۔

جاں بحق افراد کی شناخت محمد شفیع بوکر اور اُن کی بہو، ریشمہ بیگم، ساکنان راجوری کے طور پر ہوئی ہے، جو اس وقت کنڈ کے جنگلات میں مقیم تھے۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگلے چوبیس گھنٹوں میں بھارت پر مزید ٹرف بڑھایا جائے گا: ٹرمپ

Next Post

عمر عبداللہ نے ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے پارٹی صدور کو خط لکھا – ‘یہ ایک ناگزیر اصلاحی قدم ہے’

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے ریاستی درجہ بحال کرنے کے لیے پارٹی صدور کو خط لکھا – 'یہ ایک ناگزیر اصلاحی قدم ہے'

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

ادھم پور میں منی بس حادثے کی شکار ،ایک خاتون ازجاں ، نو افراد زخمی

کولگام میں چوتھے روز بھی آپریشن جاری، وقفے وقفے سے فائرنگ

کولگام جھڑپ چھٹے روز بھی جاری

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

سری نگر میں زیر حراست او جی ڈبلیو کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ

امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

امریکہ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »